1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانی کے اسنوکر اسٹار محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by زنیرہ عقیل, Nov 12, 2019.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی کے اسنوکر اسٹار محمد آصف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلپائن کے جیفری روڈا کو شکست دے کر ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔

    [​IMG]

    آصف نے دوسری مرتبہ ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا جہاں اس سے قبل 2012 میں بھی وہ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔

    محمد آصف نے چیمپیئن شپ جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے فضل سے میں دوسری بار ورلڈ چیمپیئن بنا ہوں اور ورلڈ ٹائٹل جیتنے کی خوشی الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔

    آصف نے کہا کہ یہ ایک مشکل ایونٹ تھا جس میں مخالف کیوسٹس نے بھی اچھا مقابلہ کیا اور وہ اپنی یہ کامیابی قوم اور کشمیری بہن بھائیوں کے نام کرتے ہیں۔
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ 9 نومبر کی بات ہے۔ کرتار پورہ راہداری کے رولے میں نہ عوام کا یوم اقبال کا پتا چلا نہ اس کامیابی کا :(
     
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں جی گرو نانک کی سالگرہ کا تو پتا چل گیا نا
     
    intelligent086 likes this.
  4. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    :)
     
    زنیرہ عقیل likes this.

Share This Page