1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانی ایتھلیٹ خیبر پختونخواہ کی شان مریم نسیم کاآسٹریلیا میں کارنامہ

Discussion in 'متفرق تصاویر' started by زنیرہ عقیل, Jul 17, 2018.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کی شان پشاور سے تعلق رکھنے والی مریم نسیم نے ایسا کارنامہ سرانجام دیا جس کے باعث بڑے بڑے پہلوان بھی حیران رہ گئے ۔
    [​IMG]

    تفصیلات کے مطابق مریم نسیم نے عورتوں کے لئے تاریخ بدلتے ہوئے ویٹ لفٹنگ مقابلے57کلو کیٹگری میں چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا چاندی کا تمغہ حاصل کرنے والی مریم نسیم کو آسٹریلیا میں ویٹ لفٹنگ کا شوق پیدا ہوا جس کیلئے انہوںنے باقاعدہ تیاری شروع کر دی اور اپنے وزن کو بھی کم کیا ۔

    تعلیم کے سلسلے میں آسٹریلیا جانیوالی پاکستان کی بیٹی مریم نسیم نے مردوں کے اس دور میں ویٹ لدٹنگ مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کرکے نہ صرف پاکستان بلکہ عورت کی شان میں اہم کام سرانجام دیا ہے

    [​IMG]
     
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page