1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ویلکم می

Discussion in 'خوش آمدید' started by Admin, Aug 12, 2006.

  1. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آج مورخہ 12 اگست کو ابنِ آدم نے پیاری اردو کو جوائن کیا ہے لہذا اسے ویلکم کیجیے
     
  2. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    ابنِ آدم کو ہماری اردو میں خوش آمدید
     
  3. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ابنِ آدم کو ہماری اردو میں خوش آمدید
    [/quote:pffci2f4]

    السلام علیکم ۔۔۔
    ع س تے قاف صاحب ،، ہمیں ویلکم کرنے کا بوتا بوتا شکریہ تے تھیک یو ۔۔۔۔

    پر اے تو دسو ہماری اردو کیوں کیندے او تسی ،،،،،،، اے تے سب دی ہیگی اے نا ،،، سانجی اردو سب سے ،،، میرا خیال وے کہ تسی ہماری دی بجائے پیاری والا لفج جیادہ استعمال کریا کرو ۔۔۔۔

    خدا حافظ
     
  4. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    وعلیکم السلام
    پہلی بات تو یہ کہ ہماری اردو کا مطلب ہے ہم سب کی اردو، نہ کہ ہم میں سے کسی ایک دو کی۔

    دوسری بات یہ کہ پنجابی لکھنے کے لئے آپ کو پنجابی چوپال میں جانا چاہیئے، اردو چوپالوں میں پنجابی لکھنے سے ایسے صارفین جنہیں پنجابی پڑھنا نہیں آتی، ناراض ہو سکتے ہیں۔ کیا خیال ہے :!:
     
  5. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم


    وضاحت کرنے کا بہت شکریہ ۔۔۔

    اس کا مطلب ہے کہ یہاں‌پنجابی کو بھی اہمیت دی جاتی ہے ۔۔۔ ۔
    میں بھی آیا
     
  6. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ابنِ آدم جی!

    آپ کو ہماری پیاری اُردو پر

    خوش آمدید:)
     
  7. ہما
    Offline

    ہما مشیر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    251
    Likes Received:
    5
    ابن آدم کو ہماری طرف سے بھی خوش آمدید
     
  8. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    واہ ابنِ آدم تیری قسمت --

    2 منتظمینِ اعلیٰ‌نے تجھے ویلکم کیا ہے ۔۔۔
     
  9. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    ابنِ آدم کی قسمت آدم کی طرح ہمیشہ اچھی ہی رہی ہے۔ :wink:
     
  10. پٹھان
    Offline

    پٹھان ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    514
    Likes Received:
    2
    ویلکم
     

Share This Page