1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہ تو خدا بن بیٹھا ہے

Discussion in 'آپ کے مضامین' started by حنا شیخ, Aug 18, 2016.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اکثر لوگوں کو یہ بولتے سنا ہے ؛؛ وہ تو خدا بن بیٹھا ہے ...

    تو جناب انسان تو انسان ہی ہے نا ... کوشش کے باوجود خدا نہیں بن سکھتا .. کیونکہ خدا دیتا ہے ،،
    اور انسان صرف لینے کے چکر میں لگا رہتا ہے

    خیال :حناشیخ
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ ۔ ۔ ۔ خوبصورت بات ہے ۔ ۔ ۔ ایک مشورہ دوں ؟ وہ بھی بلکل مفت ۔ ۔ ۔ کیا یاد کرینگی ۔ ۔ ۔ کس " معصوم سا " سے پالا پڑا تھا ۔ ۔ ۔ یوں کریں آپ ایسی تمام خوبصورت باتیں اور خیال ایک ہی لڑی میں جمع کر دیں ۔ ۔ ۔ آپ کے لیے بھی آسانی رہے گی اور پڑھنے والوں کے لیے بھی ۔ ۔ ۔ اور اپنی شاعری کے لیے بھی ایک مخصوص لڑی بنا لیں ۔ ۔ ۔ یہ محض ایک مفت والا " معصوم سا " مشورہ ہے ۔ ۔ ۔np
     

Share This Page