1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وقار یونس کو ہال آف فیم ایوارڈ سے نوازا جائے گا

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by intelligent086, Aug 28, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    وقار یونس کو ہال آف فیم ایوارڈ سے نوازا جائے گا
    [​IMG]

    سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر وقار یونس کو رواں سال نومبر میں سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر ہونے والے 13ویں سالانہ بریڈ مین گالا ڈنر کے موقع پر ہال آف فیم ایوارڈ سے نوازا جائے گا
    کراچی (سپورٹس ڈیسک)سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر وقار یونس کو رواں سال نومبر میں سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر ہونے والے 13ویں سالانہ بریڈ مین گالا ڈنر کے موقع پر ہال آف فیم ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ وقار یونس پاکستان کے بہترین فاسٹ باؤلرز میں سے ایک تھے اور انہیں انٹر نیشنل لیول پر کھیل میں اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ کیا ۔ یا درہے کہ وقار یونس کو دوہزار تیرہ میں دبئی کرکٹ سٹیڈیم پر پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے قبل آئی سی سی کی جانب سے بھی ہال آف فیم میں شامل کیا گیا تھا۔​
     
    ھارون رشید likes this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     

Share This Page