1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

والد صاحب کی بیماری کے لیے دعا

Discussion in 'مہمان خانہ' started by Guest, Dec 31, 2007.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. Guest
    Online

    Guest مہمان

    اسلام وعلیکم،
    میرے والد عبدالرحمان سید صاحب جو کہ یادوں کی پٹاری لکھ رہے ہیں وہ عید کے دن سے بیماری کی وجہ سے اسپتال میں داخل ہیں۔انکی طرف سے آپ سب کے لیے سلام اورپیغام ہے کہ آپ سب انکی صحتیابی کہ لیے دعا کریے کہ اللہ تعالی انھیں جلد صحتیاب فرمائیں،آمین
     
  2. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    اسلام علیکم سعدیہ!
    میری طرف سے سید بھائی کو بہت بہت سلام دیجیئے گا۔ اللہ سبحان و تعالیٰ اپنے حبیب محمد :saw: کے صدقے و طفیل آپ کے والد صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین!!!
     
  3. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک سے دعا ہے کہ سید انکل کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں ۔ آمین اور انکی دعائیں اور نصیحتیں ہماری زندگی میں مشعل راہ بنی رہیں
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رب ذولجلال کی بارگاہ میں‌التجا‌ہے‌‌کہ‌محترم عبدالرحمٰن سید بھائی کو جلد از جلد صحت و تندرستی کی نعمت سے مالا مال فرمائیں ۔
     
  5. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جناب محترم سید عبدالرحمان سید صاحب کو کیا ہوا ہے سعدیہ بہن آپ کچھ تفصیلی بتا جاتی ہماری طرف سے ان کی خدمت میں سلام عرض کیجئے گا

    میری دعا ہے کہ اللہ تعالی عبدالرحمان سید صاحب کو اپنے پیارے محبوب حضرت محمد :saw: کے صدقے ان کو شفا کاملہ شفائے عاجلہ اور شفائے کلی عطا فرمائے ۔آمین
    یااللہ ان کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھیں اور ان کے دکھ میری خوشیوں سے بدل دیں آمین ثم آمین
     
  6. Guest
    Online

    Guest مہمان

    آپ سب کی دعاوں کا بہت بہت شکریہ

    اسلام وعلیکم،
    آپ سب کی دعاوں اور اللہ کے حبیب :saw: کے صدقے والد صاحب کل گھر آگئے ہیں۔انکی طبعیت پہلے سے بہتر ہے ۔انھیں نمونیہ ہو گیا تھا،جس کی وجہ سے بائیں پھیپڑے کے پاس پانی بھر گیا تھا،ڈاکٹروں نے کافی پانی پیٹھ کی طرف سے نکال دیا ہے۔باقی دواؤں سے خشک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

    آپ سب کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ۔۔آگے بھی اپنی دعاؤں میں ہمیشہ ہمیں یاد رکھیے گا۔
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ! اللہ پاک کا کرم ہوا کہ سید بھائی گھر آگئے ہیں اللہ پاک انہیں ہمیشہ خوش و خرم رکھیں
     
  8. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی اپنے حبیب مکرم :saw: کے وسیلہء جمیلہ سے بھائی سید عبدالرحمن صاحب کو معہ اہل خانہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ اور پوری امت مسلمہ پر اپنا رحم وکرم فرمائے۔ آمین
     
  10. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  11. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ،

    آپ سب کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ، کہ آج میں اللٌہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور سرکار دوعالم (ص) کے صدقے بالکل بخیریت اپنی طویل بیماری کے بعد پھر سے صحتیاب ھو کر اپنی ڈیوٹی پر حاضر ھوگیا ھوں،!!!

    ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق تقریباً 3 مہینے کی رخصت پر اسی مہینے کے آخیر میں پاکستان جارھا ھوں، اور ساتھ ھی فروری کے آخیر میں بڑی بیٹی کی رخصتی کی ایک اھم ذمہ داری سے بھی اللٌہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بھی سبکدوش ھوجاؤں گا،!!!

    آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ھے،!!!!
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عبدالرحمن سید بھائی ۔
    ماشاءاللہ آپ کی صحتیابی کا سن کر دل کو اطمینان نصیب ہوا۔ الحمدللہ کثیرا

    اللہ تعالی آپ کو معہ اہل و عیال خوش و خرم رکھے اور آپکے بچوں کو اپنی نئی زندگی میں کامیابی ، کامرانی اور شادمانی عطا فرمائے۔ آمین
     
  13. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    ثم آمین
     
  14. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    ثم آمین[/quote:2akv81tb]

    آمین ثم آمین
     
  15. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    Re: آپ سب کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ،

    بہت خوشی ہوئ انکل جی
    اللہ میاں آپ کو صحت سے بھر پور لمبی ذندگی عطا کریں
    آمین
     
  16. Guest
    Online

    Guest مہمان

    Thanks

    آپ سب کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ، اللٌہ تعالیٰ آپ سب کو پیارے نبی (ص) کے صدقے اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین!!!!

    اب طبعیت کافی بہتر ھے، لیکن میں اپنی کہانی “یادوں کی پٹاری“ کو شاید کچھ عرصہ تک وقت نہ دے سکوں گا، جس کے لئے میں آپ سب سے معذرت چاھوں گا، میں نے ابھی دوبارہ بہت کوشش کی لیکن ابھی میری صحت اس قابل نہیں ھے کہ مزید کچھ لکھ سکوں، انشااللٌہ پاکستان سے واپسی پر دوبارہ امید ھے کہ اپنی “یادوں کی پٹاری“ کو شروع کرسکوں گا،!!!!

    خوش رھیں،!!!!
    آپکی دعاؤں کا طلب گار، !!!!!

    عبدالرحمن سید
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: Thanks

    السلام علیکم عبدالرحمن سید بھائی ۔ اللہ تعالی آپ کو پاکستان میں قیام کے دوران خیر و عافیت سے رکھے اور آپکے نیک مقاصد کو کامیابی سے تکمیل تک پہنچائے۔ یادوں کی پٹاری کا انتظار رہتا ہے۔ لیکن آپ کی صحت اس سے زیادہ مقدم اور ضروری ہے۔ لیکن اتنی التماس ہے کہ قیامِ پاکستان کے دوران وقت نکال کر کبھی کبھار ہماری اردو میں اپنی خیر خیریت کی اطلاع دیتے رہیئے گا۔ ہمیں آپکی صحت کے متعلق بہت تشویش رہتی ہے۔

    اللہ تعالی آپ کو معہ اہل و عیال اپنی حفظ وامان میں رکھے۔ آمین
     
  18. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نعیم بھائی،!!!

    انشااللٌہ جب بھی موقعہ ملا، میں آپ سب سے رابطہ میں رھوں گا،!!!!

    دعاؤں میں یاد رکھئے گا،
    خوش رھیں،!!!!
    اللٌہ حافظ،!!!!
    عبدالرحمٰن سیٌد
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page