1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیا سویرا

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by زیرک, Nov 5, 2017.

  1. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    نیا سویرا
    مرے ہووں کو فالو کر کے
    دل میرا اکتا سا گیا ہے
    مردہ ٹائم لائن سے ناطہ جوڑے
    ضمیر اپنا گھبرا سا گیا ہے
    دھرتی کو تازہ فضا دینے کو
    جنجال پورے کو الٹانا ہو گا
    پرانا ناسور نالی میں بہانا ہو گا
    تازہ خون سیاست میں لانا ہو گا
    یہ نہ ہوا تو پھر یہ کرنا ہو گا
    کہ اپنے خلاف اک دھرنا ہو گا
    نجومی اڈیالوی
     
    زنیرہ عقیل likes this.

Share This Page