1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نازاں ہے جن پہ جنت سرکارﷺ آ رہے ہیں ۔ اشعرنورانی پوکھری

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Nov 30, 2019.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نازاں ہے جن پہ جنت سرکارﷺ آ رہے ہیں
    ہر شےء پہ ہے مسرت سرکارﷺآ رہے ہیں

    آؤ دوانے جھومو دنیا کو یہ بتادو
    لے کر خدا کی رحمت سرکارﷺ آ رہے ہیں

    بی آمنہ کے گھرمیں حوروملک بھی آئے
    دینے یہ بس بشارت سرکارﷺ آ رہے ہیں

    رب العلٰی نے بیشک قرآن میں کہا ہے
    اب خاتم نبوت سرکارﷺ آ رہے ہیں

    جو ہو چکا جو ہوگا سب کچھ ہمیں بتانے
    بن کر تمام حجت سرکارﷺ آ رہے ہیں

    محشرکےروز امت یہ وجد میں کہےگی
    چھٹنے لگی تمازت سرکارﷺ آ رہے ہیں

    فضل خدا سے دیکھولےکر وہ ساتھ اپنے
    اب مژدہء شفاعت سرکارﷺ آ رہے ہیں

    ماہ ربیع الاول لو آ گیا ہے اشعر
    چھائے گی ہرسو طلعت سرکارﷺ آ رہے ہیں
    ----
    فکروقلم اشعرنورانی پوکھری کلاں جھارکھنڈ
    رمزِنعت پہلاآن لائن فی البدیہہ طرحی نعتیہ مشاعرہ 10 نومبر 2019
     
  2. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رب العلٰی نے بیشک قرآن میں کہا ہے
    اب خاتم نبوت سرکارﷺ آ رہے ہیں

     
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    فضل خدا سے دیکھولےکر وہ ساتھ اپنے
    اب مژدہء شفاعت سرکارﷺ آ رہے ہیں
     
  4. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ماہ ربیع الاول لو آ گیا ہے اشعر
    چھائے گی ہرسو طلعت سرکارﷺ آ رہے ہیں
     
  5. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
  6. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page