1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مصر سے پاکستان تک امریکہ ہی امریکہ

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by ارشادمان, Feb 2, 2011.

  1. ارشادمان
    Offline

    ارشادمان ممبر

    Joined:
    Jan 28, 2010
    Messages:
    238
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    محمد ارشاد مان
     
  2. عارف عارف
    Offline

    عارف عارف ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2010
    Messages:
    729
    Likes Received:
    2
    جواب: مصر سے پاکستان تک امریکہ ہی امریکہ

    قوموں کی تقدیر ان کے اپنے ہاتھ میں ہے ۔

    نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصر سے پاکستان تک امریکہ ہی امریکہ

    امریکا ہمیشہ سے ہی اپنے کرائے کے کارندوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعما ل کرتا آیا ہے کوئی نئی بات نہیں مگر جب تک لالچی لوگ موجود ہیں نوسربازوں کاکام چلتا رہے گا
     
  4. محمد مسعود احمد
    Offline

    محمد مسعود احمد ممبر

    Joined:
    Feb 2, 2011
    Messages:
    23
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصر سے پاکستان تک امریکہ ہی امریکہ

    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
    نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
     
  5. عباس حسینی
    Offline

    عباس حسینی ممبر

    Joined:
    May 12, 2009
    Messages:
    392
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصر سے پاکستان تک امریکہ ہی امریکہ

    نیازی صاحب نے اچھی باتیں کی ھیں ۔ مصر میں اخوان المسلمین کو کھل کر سامنے آنا چاھیے۔ ورنہ امریکہ کے منحوس عزائم پورے ھی جائین گےِ
     

Share This Page