1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محترم شاہ زیب قریشئ صاحب کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by تانیہ, Feb 7, 2013.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    محترم شاہ زیب قریشئ صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔
    [​IMG]

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    [BLINK]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان [/BLINK]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. شاہ زیب قریشئ
    Offline

    شاہ زیب قریشئ ممبر

    Joined:
    Feb 4, 2013
    Messages:
    69
    Likes Received:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم شاہ زیب قریشئ صاحب کا تعارف

    جواب نمبر 1۔نام شاہ زیب قریشئ اور میرا نام میرے ابو نے رکھا۔
    جواب نمبر2۔لقب کچھ نہیں ھے۔
    جواب نمبر3۔میری عمر 19 سال ھے۔
    جواب نمبر4۔شہر کا نام ایبٹ آباد ھے فرام پاکستان،اور بچپن سے ایبٹ آباد میں ہو۔
    جواب نمبر5۔میں بی بی اے کر رہا ہو دوسرا سمسٹرھے ۔تعلیم حاصل کرنا اس لیے ضروری سمجھی جاتی ھے کیوں کہ تعلیم ہی انسان کو انسان بناتی ھے۔تعلیم انسان کے لیے اتنی ضروری ھے جتنی جسم کے لیے روح۔تعلیم انسان کو شعور دیتی ھے اور تعلیم انسان اچھے اور برے میں فرک بتاتی ھے۔

    جواب نمبر9۔ ہماری اردو پیاری اردو سے تعارف میرے ماموں جان نے کروایا۔اور مجھے کہا یہ ایک اچھی چیز ھے ۔اس میں بہت کچھ اچھا دیکھنے، سننے،اور پڑ ھنے کو ملے گا۔
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم شاہ زیب قریشئ صاحب کا تعارف

    اچھے تعارف کا بہت شکریہ
     

Share This Page