1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجیب منصورکا مسئلہ حل فرمائیں

Discussion in 'مہمان خانہ' started by Guest, Sep 18, 2008.

  1. Guest
    Online

    Guest مہمان

    منتظمیں حضرات سےمیری گذارش ہے کہ کل رات میں نے کنٹرول پینل میں جاکر اپنا ای میل تبدیل کیا تو عجیب سا منظر ہوگیا اب مجھے لاگ ان ہونے میں پریشانی ہورہی ہے داخل ہونہیں رہاہوں پلیز میری مدد فرمائیں اور میرا ای میل یہ ہے
    mujeebmansoor@yahoo.com
     
  2. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    دریاب بھائی! متوجہ ہوں۔

    میں ذرا جلدی میں ہوں، مجیب بھائی کا مسئلہ حل کریں۔ شکریہ۔
     
  3. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    محترم مجیب صاحب
    آپ نے جمعرات 18 ستمبر کو اپنا ای میل ایڈریس تبدیل کیا ۔
    hamsab.apksang@yahoo.com سے mujeebmansoor@gmail.com


    لیکن ابھی آپ کہہ رہے ہیں کہ آپ کا ای میل ایڈریس mujeebmansoor@yahoo.com یہ ہے ۔۔۔

    براہ کرم اس چیز کی وضاحت فرما دیجیے تاکہ آپ کا اکاؤنٹ بحال کیا جا سکے ۔


    والسلام
     
  4. Guest
    Online

    Guest مہمان

    سر جی آپ بالکل درست فرمارہے ہیں میں نے ایسا ہی کیا یے لیکن آخری ای میل میں نے صرف رابطے کے لیے دیا تھا
    تاکہ اس پر مجھے مطلع کیاجائے ۔اب آنجناب جس ای میل پر بھی میرا اکاؤنٹ بحال کردیں کوئی حرج نہیں
    جزاک اللہ
     
  5. Guest
    Online

    Guest مہمان

    سر جی آپ بجا فرمارہے ہیں ۔میں نے آخری ای میل صرف رابطے کے لیے دیا ہے ۔آپ جی میل والے میل پر میرا اکاؤنٹ‌بحال کردیں
    شکریہ
    نوٹ” میں صبح کو پہلے بھی جواب دے چکاہوں لیکن یہاں شائع نہیں ہوا
     
  6. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    وضاحت کا شکریہ ۔

    اکاؤنٹ کی بحالی سے قبل ایک آخری کنفرمیشن کی ضرورت ہے ۔

    آپ اپنے hamsab.apksang@yahoo.com والے ای میل اکاؤنٹ سے oururdu.com@gmail.com پر ای میل کر کے کنفرم کریں کہ mujeebmansoor@gmail.com آپ کا ہی ای میل ایڈریس ہے ۔

    تکلیف پر معذرت خواہ ہوں لیکن سیکورٹی کے لیے یہ چیز ضروری ہے ۔

    والسلام
     
  7. Guest
    Online

    Guest مہمان

    آپ کا بھت شکریہ دریاب صاحب میں نے ای میل کرکے تسلی کرلی جی میل بلکل میرا ہی ہے ۔چند دن قبل میں نے بنایا
     
  8. Guest
    Online

    Guest مہمان

    سر جی جو آپ نے فرمایا میں نے کردیا ۔اب پلیز اکاؤنٹ بنادیں دیر نہ کریں بھت دیر ہوچکی ہے
     
  9. Guest
    Online

    Guest مہمان

    کب حل ہوگا میرا مسئلہ؟پلیز دیر نہ کریں
     
  10. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    آپ کا مسئلہ حل ہو چکا ہے !‌

    والسلام
     
  11. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    دریاب صاحب آپ کی بڑی نوازش ۔میں آنجناب کا بیحد ممنون ہوں :flor:
     

Share This Page