1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لکھ کر وقت بتانے والی انوکھی گھڑی

Discussion in 'جنرل سائنس' started by عبدالمطلب, May 21, 2016.

  1. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    وقت معلوم کرنے کیلئے گھڑی کا استعمال تو عام ہے ہی جس کے نت نئے ڈیزائن بھی مارکیٹ میں آتے رہتے ہیں لیکن جاپان میں ایسی گھڑی بنائی گئی ہے لکھ کر وقت بتاتی ہے۔جاپان کی ٹوہوکو(Tohoku) یونیورسٹی آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے طالبعلم نے ایسی گھڑی بنائی ہے جو ڈیجیٹل فارمیٹ میں باقاعدہ لکھ کر ٹائم بتاتی ہے۔جاپانی نوجوان کی اس لکھنے والی گھڑی کی ویڈیو لاکھوں افرادمیں مقبول ہو چکیہے۔
    watch-likh.jpg
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسکی ویڈیو لبھیں
     

Share This Page