1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لچھا چکن

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏16 اپریل 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    لچھا چکن

    اجزاء: چکن بغیر ہڈی کے آدھا کلو،نمک حسبِ ذائقہ،پسا ہوا ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،پیاز دو عدد درمیانی،ٹماٹر تین عدد،دہی ایک پیالی،پسی ہوئی لال مرچیں ایک کھانے کا چمچ،ہلدی ایک چمچ،سفید زیرہ ایک چمچ،خشک دودھ ایک چائے کا چمچ،مارجرین دو کھانے کے چمچ

    ترکیب: چکن کو اچھی طرح دھو کر دس منٹ کے لیے فریزر میں رکھ لیں اور اس کی پتلی پتلی پٹیاں کاٹ لیں۔پیاز اور ٹماٹر کو چوپر میں پیس لیں،دہی میں دودھ کا پائوڈر ملا کر پھینٹ لیں اور دس پندرہ منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں۔دیگچی میں کوکنگ آئل اور مارجرین کو ڈال کر ہلکی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کریں اور اس میں پسے ہوئے پیاز،ٹماٹر اور ادرک لہسن ڈال کرتھوڑی دیر بھونیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر پندرہ سے بیس منٹ تک پکائیں،پھر پھینٹا ہوا دہی ڈال کر میتھی اور گرم مصالحہ چھڑک کر ہلکی آنچ پر بارہ سے پندرہ منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔گرم گرم چپاتی یا اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔​
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی کوئی ویڈیو ہو تو دستیاب کردیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں