1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لوڈ شیڈنگ کی وجہ

Discussion in 'مزاحیہ تصاویر' started by ھارون رشید, May 21, 2011.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لوڈ شیڈنگ کی وجہ

    واہ جی کیا بات ہے
     
  3. نورمحمد
    Offline

    نورمحمد ممبر

    Joined:
    Mar 22, 2011
    Messages:
    423
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لوڈ شیڈنگ کی وجہ

    پررررررررررررررررررر ۔ ۔ ۔

    اس کو قابو میں کیسے کریں گیں؟؟
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لوڈ شیڈنگ کی وجہ

    ًمچھلیاں پکڑنے والے جال کیساتھ
     
  5. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لوڈ شیڈنگ کی وجہ

    ایک وجہ یہ بھی ہے
    [​IMG]
     
  6. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لوڈ شیڈنگ کی وجہ

    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لوڈ شیڈنگ کی وجہ

    لگتا ہے یہ بھی ہماری اردو کی گپ شپ والی لڑیوں کا چکر لگا کر گئے ہیں۔ :139:
     
  8. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لوڈ شیڈنگ کی وجہ

    کیا چکرا گئے ہیں
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لوڈ شیڈنگ کی وجہ

    بات تو یہ تو ایبل 2 سوچ ہے
     
  10. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لوڈ شیڈنگ کی وجہ

    ایوان صدر کی بتیاں

    [​IMG]
     
  11. محمداکرم
    Offline

    محمداکرم ممبر

    Joined:
    May 11, 2011
    Messages:
    575
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لوڈ شیڈنگ کی وجہ

    ہا ہا ہا۔ گپ شپ کیلئے تو ٹھیک ہے میں مان لیتا ہوں کہ یہی لوڈ شیڈنگ کی وجہ ہے۔ مگر حقیقت میں ان میں سے کوئی بات بھی لوڈشیڈنگ کی اصل وجہ نہیں ہے۔ اصل وجہ کچھ اور ہے، اور یہ بات میں انجینئر ہونے کے ناطے کہہ رہا ہوں۔ بھلا بوجھیں تو اصل وجہ کیا ہے؟
    :152:
     
  12. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لوڈ شیڈنگ کی وجہ

    چلیں ہم ہار مانتے ہیں۔ آپ ذرا ہمارے علم میں اضافہ فرما دیں کہ لوڈ شیڈنگ کی آخر وجہ کیا ہے؟ :takar:
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لوڈ شیڈنگ کی وجہ

    [​IMG]
     
  14. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لوڈ شیڈنگ کی وجہ

    ہم انجنئیر نہیں ہیں اس لیے اگر آپ کے پاس لوڈشیڈنگ نہیں تو آپ اس پر روشنی ڈال دیں
     
  15. سیفی خان
    Offline

    سیفی خان ممبر

    Joined:
    Apr 26, 2011
    Messages:
    200
    Likes Received:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لوڈ شیڈنگ کی وجہ

    بجلی نہ ہونے کی وجہ سے انجینیئر صاحب روشنی نہیں ڈال سکتے
     
  16. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لوڈ شیڈنگ کی وجہ

    لوڈ شیڈنگ کی اصل وجہ مچھروں کے ساتھ ساتھ ڈکیت بھی ہیں جن کے ڈر سےاندھیرا ہوتے ہیں گھروں میں روشنیاں جگمگا اٹھتی ہیں ۔ کیبل اور انٹر نیٹ بھی اس کی ایک وجہ ہے ۔ پورا ملک گھروں میں دبک کر بیٹھ جاتا ہے ۔ جیسے اس وقت ہم سب نیٹ پر موجود ہیں ۔ پہلے لوگ محلے میں کرکٹ نیٹ پر ہوتے تھے ۔
     

Share This Page