1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ “آئینہ“ پر شعر کہیں

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by نعیم, Nov 29, 2007.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آئیے ۔ اس لڑی میں ہم لفظ “آئینہ“ پر شعر لکھیں۔ یعنی کوئی ایسا شعر جس میں “آئینہ“ کا ذکر ضرور آئے۔ میں آغاز کرتا ہوں۔

    تو بچا بچا کے نہ رکھ اسے ترا آئینہ ہے وہ آئینہ
    کہ شکستہ ہو تو عزیزتر ہے نگاہِ آئینہ ساز میں

    (حضرت علامہ محمد اقبال :ra: )
     
  2. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    رخ مصطفےٰ :saw: ہے وہ آئینہ کہ اب ایسا دوسرا آئینہ
    نہ ہماری بزم خیال میں ، نہ د کان آئینہ ساز میں
     
  3. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    ہے آج یہ اس قوم کا آئینہ احوال
    جس قوم کا اقبال ہے تاریخ کا اقبال

    جس قوم نے بخشے ہیں زمانے کو خط و خال
    ہے جس کا لہو غازہ رخسار مہ و سال


    جس قوم نے انسان کی عظمت کو ابھارا
    چمکایا زمانے کے مقدّر کا ستارا
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل کے آئینے میں ہے تصویرِ یار
    جب ذرا گردن جھکائی دیکھ لی
     
  5. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    اس چہرہ روشن پہ جو آجائے سیاہی
    ہر صبح قیامت ہے تو ہر شام تباہی


    دھندلاتا ہے اس طرح سے آئینہ افکار
    آتی ہے نظر اور ہی کچھ صورت کردار

    ہو عدل میسر تو ہے ہر شخص فدائی
    بے سود ہے ورنہ وطنیت کی دہائی
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب کاشفی بھائی ۔ بہت اچھے اشعار ہیں۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرا جسم آئینہ خانہ ٹھہرے
    میری جانب کبھی دیکھے تو سہی
     
  7. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    آئینہ دیکھ اپنا سا منہ لے کے رہ گئے
    صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دھندلا گیا ہے ایسے میرا آئینہء ذات
    جہاں بھرکےدکھوں‌سےاَٹا ہے چہرہ میرا
     
  9. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    وہ آئینے میں دیکھ رہے تھے بہارِ حُسن
    آیا مرا خیال تو ، شرما کے رہ گئے​
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کسی کو یوں‌بھی کمال دیتا ہے
    جو آئینے کو بھی حیرت میں‌ڈال دیتا ہے
    برائے نام بھی جس کو وفا نہیں‌ آتی
    وہ دوسروں کو وفا کی مثال دیتا ہے
     
  11. صارم مغل
    Offline

    صارم مغل ممبر

    Joined:
    May 27, 2007
    Messages:
    230
    Likes Received:
    4
    جلوہ از بسکہ تقاضائے نگہ کرتا ہے
    جوہرِ آئینہ بھی چاہے ہے مژگاں ہونا
     
  12. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    وسعتوں کا ہوگا اندازہ تمہیں
    آئینہ خانے سے تو نکلا کرو​
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آئینوں میں عکس نہ ہوں تو حیرت رہتی ہے
    جیسے خالی آنکھوں‌میں بھی وحشت رہتی ہے
    (امجد)
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ان کا یا اپنا تماشہ دیکھو
    جودکھاتا ہے زمانہ دیکھو
    رنگ اڑتے ہیں تبسم کی طرح
    آئینہ خانوں کا دعویٰ دیکھو
     
  15. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    میں جو بھی آئینہ دیکھوں تمہی نظر آؤ
    اب اپنے آپ سے نظریں چُرائے بیٹھا ہوں
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وسعتوں کا ہو گا اندازہ تمہیں
    آئینہ خانے سے تو نکلا کرو
     
  17. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    ہر حسیں چہرے کے آئینے میں‌تم ملتے ہو
    کیسے ممکن ہے نظر تم سے چرائے رکھنا
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا جسم آئینہ خانہ ٹھہرے
    میری جانب کبھی دیکھے تو سہی
    محسن نقوی
     
  19. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    اب کسی عکس پہ بھی مجھ کو بھروسا نہ رہا
    ایسا دھندلایا ہے
    آئینہء خاطر میرا
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہ رنگِ کاغذِ آتش زدہ نیرنگِ بے تابی
    ہزار آئینہ دل باندھے ہے بالِ یک تپیدن پر
    (غالب)
     
  21. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    میں خیال ہوں کسی اور کا
    مجھے سوچتا کوئی اور ھے
    سرِ آئینہ میرا عکس ھے
    پسِ آئینہ کوئی اور ھے​
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حیرتِ آغاز و انتہا کیا ہے
    آئینے کے گھر میں اور کیا ہے؟

    (اقبال :ra: )
     
  23. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    عام حریت کا جو دیکھا تھا خواب اسلام نے
    اے مسلماں آج تو اس خواب کی تعبیر دیکھ !

    اپنی خاکستر سمندر کو ہے سامانِ وجود
    مر کے پھر ہوتا ہے پیدا یہ جہانِ پیر، دیکھ !

    کھول کر آنکھیں مرے آئینۂ گفتار میں
    آنے والے دور کی دھندلی سی اک تصویر دیکھ!​
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گم ہوئے وہ آشنا چہروں کے آئینے کہاں؟
    شہر ہے سارے کا سارا دھند میں لپٹا ہوا
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کِتنی یادیں، کِتنے منظر آبدیدہ ہوگئے
    جب بھی تنہا آئینہ دیکھا، وہ یاد آیا بہت

    سرور بارہ بنکوی
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس بے وفا کی یاد دلاتا تھا بار بار
    کل آئینے پہ ھاتھ اٹھانا پڑا مجھے
     
  27. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    جلوہ از بسکہ تقاضائے نگہ کرتا ہے
    جوہرِ آئینہ بھی چاہے ہے مژگاں ہونا

    غالب
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اتنا نازک آئینہ رکھنا ضروری تو نہیں
    ٹوٹتا رہتا ھے دل تو دل بدل لر دیکھ لو
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آئینے کے سو ٹکڑے کر کے ہم نے دیکھے ہیں
    ایک میں بھی تنہا تھے سو میں بھی اکیلے ہیں
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے ہاتھوں کی خراشوں سے پریشان نہ ہو
    سیکھتے سیکھتے آئینہ گری آتی ہے


    نوید صادق​
     

Share This Page