1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عشرہ مبشرہ اصحاب کرام رضوان اللہ عنھم

Discussion in 'عظیم بندگانِ الہی' started by نعیم, Nov 16, 2011.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشرہ مبشرہ (رضوان اللہ عنھم)

    عشرہ مبشرہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے وہ صحابہ ہیں جنہیں زندگی میں ہی جنت کی بشارت دے دی گئی۔

    عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہيں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
    ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ، عمر رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ، عثمان رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہيں ، علی رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں، طلحہ رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ، زبیر رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ، عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ، سعد رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہيں ، سعید رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ، ابوعبیدہ رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں
    حوالہ :سنن ترمذی حدیث نمبر ( 3682 ) ۔

    اس لحاظ سے ایک ہی حدیث پاک میں 10اصحابِ کبار رضوان اللہ عنھم کو جنت کی بشارت ملنے پر انہیں عشرہ مبشرہ (بشارت والے دس) کہا جاتا ہے۔

    حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
    حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
    حضرت عثمان غنی رضي اللہ تعالی عنہ
    حضرت علی المرتضی رضي اللہ تعالی عنہ
    حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضي اللہ تعالی عنہ
    حضرت زبیر ابن العوام رضي اللہ تعالی عنہ
    حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ
    حضرت سعد بن ابی وقاص رضي اللہ تعالی عنہ
    حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالی عنہ
    حضرت ابوعبیدہ رضي اللہ تعالی عنہ

    واللہ ورسولہ :drood: اعلم
     
    Last edited: Nov 19, 2015
    پاکستانی55 likes this.
  2. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عشرہ مبشرہ اصحاب کرام رضوان اللہ عنھم

    نعیم جی السلامُ علیکُم
    بُہت خُوبصُورت پوسٹ
    ربِّ ذوالجلال آپ کو اور آپ سے متعلقین کو شاد و آباد رکھّے ۔آمین بجاہِ سیَد المُرسلِن۔
     
    نعیم likes this.
  3. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عشرہ مبشرہ اصحاب کرام رضوان اللہ عنھم

    ماشاءاللہ بہت اچھی شئیرنگ ہے
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عشرہ مبشرہ اصحاب کرام رضوان اللہ عنھم

    اللہ کریم ان عظیم ہستیو‫‫ں سے محبت کرنے والوں کو شاد آباد رکھیں
     
  5. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عشرہ مبشرہ اصحاب کرام رضوان اللہ عنھم

    کیا بہتر تھا اگر ان کے کچھ حالات و واقعات بیان ہو جاتے
     
  6. بشارتءالنبی
    Offline

    بشارتءالنبی ممبر

    Joined:
    Nov 11, 2015
    Messages:
    1
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    سر حضرت طلحہ بن زبیر نہیں حضرت طلحہ بن عبداللہ ہے ۔!!
     

    Attached Files:

    • ten.png
      ten.png
      File size:
      46.4 KB
      Views:
      1
    نعیم and ھارون رشید like this.
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ ہیں۔
    تصحیح کے لیے شکریہ محترم بھائی ۔ جزاک اللہ خیر
     

Share This Page