1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میں‌ بہت خوشی کے ساتھ دوستوں کو یہ خوشخبری سنانا چاہتا ہوں کہ انشاء اللہ بشرط حیات اگلے جمعۃ المبارک کو میں عمرہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کرونگا ، بدھ کی رات یعنی 16-01-2013 کو یہاں‌ کویت سے بزریعہ سڑک پہلے مکہ کی عازم ہونے کا ارادہ ہے جو کہ تقریبا 18 -01 - 2013 بروز جمعہ المبارک فجر کے وقت تک حرم مکی پہنچنے کی اُمید ہے ۔
    تمام دوستوں‌ سے خصوصی دُعا کی اپیل ہے ۔
    آصف احمد بھٹی
     
  2. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    محترم المقام آصف احمد بھٹی جی بہت بہت مبارک باد قبول میری طرف سے
    میری التجا ہے کہ کعبہ شریف اور رؤضہ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم پہ ہمارے لیے دعا ضرور کیجیے گا
    اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔
     
  3. محمد نبیل خان
    Offline

    محمد نبیل خان ممبر

    Joined:
    May 31, 2012
    Messages:
    656
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    بہت خوشی ہوئی کہ آپ حرمین شریفین کی حاضری کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔ اللہ کریم آپ کے اس سفر کو سعادت والا اور مبارک بنائے آمین
    جب اللہ کریم کے گھر اور آقا دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے در پہ حاضری ہو تو امت مسلمہ اور ملک پاکستان اور ہم سب کے لئے خصوصی دعائیں فرمانا اور روضہ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم پر باصد ادب و تعظیم درود و سلام کا تحفہ پیش فرما نا ۔ آپ کا خصوصی احسان سمجھوں گا ۔
    اللہ کریم آپ کا حامی و ناصر ہو آمین
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    وعلیکم السلام جناب بہت خوشی ہوئی ۔بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔ میری التجا ہے کہ کعبہ شریف اور رؤضہ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم پہ ہمارے لیے دعا ضرور کیجیے گا
    اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    وعلیکم السلام جناب بہت خوشی ہوئی ۔بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔ میری التجا ہے کہ کعبہ شریف اور رؤضہ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم پہ ہمارے لیے دعا ضرور کیجیے گا
    اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔
     
  6. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    وعلیکم السلام
    بہت مبارک ہو آپ کو آصف بھائی ،ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا ۔
     
  7. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    وعلیکم السلام بھائی
    بہت خوشی کی بات ہے کہ اللہ تعالی نے یہ سعادت آپکے نصیب میں لکھی اللہ تعالی آپکی نیت، ارادہ سفر عبادت و حاضری اور تمام نیک تمنائیں و مانگی جانے والی دعائیں۔۔۔ قبول فرمائے
    خصوصی التجا ہے کہ دعا میں یاد رکھیئے گا پلیز اور در رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری کے وقت نہایت ادب سے اس گنہگار کی طرف سے بھی درودوسلام کا تحفہ پیش فرمائیے گا ۔۔۔۔بہت شکرگزار ہونگی:dilphool:
     
  8. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے تمام نیک مقاصد میں کامیاب و کامران کرے آصف بھائی، ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
    اور ہماری تمنا برقرار رہے گی کہ اس مبارک موقع پر اگر آپ سے شرف ملاقات ہوجائے تو۔
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    تمام دوستوں کی نیک تمناؤں کا شکریہ اور انشاء اللہ میں‌ آپ میں سے ہر ایک کو یقینا اپنی دُعاؤں‌ میں شامل رکھوں گا ، آپ سب بھی میرے لیے دُعائیں کیجئے گا ۔ اس سے پہلے میں دو بار عمرہ کی سعادت حاصل کر چکا ہوں‌ مگر اس بار کافی عرصے سے جب بھی پروگرام بناتا ہوں‌ کچھ گڑ بڑ ہو جاتی ہے اور میں‌حاضری سے قاصر رہ جاتا ہوں ، انشاء اللہ اس بار مجھے خود بھی بہت اُمید ہے ۔
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ



    بے شک ادا ! آپ مجھے اپنا موبائل نمبر دے دیں ، میں مکہ شریف پہنچ کر آپ سے رابطہ کرلونگا ۔
     
  11. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    ماشا اللہ۔
    اللہ تعا لیٰ کا شکر ہے کہ عمرہ کی سعادت کی گھڑی آن پہنچی۔ اللہ پاک قبول فرماے۔
    ہم سب کے لئے اللہ کے گھر میں دعا کیجئے گا۔ اور روضہ رسول پر سلام عرض کیجئے گا۔ اور ارض پاک کے لیئے ضرور دعا فرما ئے گا۔
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    وعلیکم السلام
    بیٹا جی آپ دنیا کے مقدس ترین سفر پر روانہ ہورہے :dilphool:آپ کو جتنی بھی مبارک باد دی جائے کم ہے ہم سب آپ کی بخیریت حاضری اور واپسی کیلئے دعا گوہیں اور ساتھ ہی گذارش ہے کہ ہم سب کی حاضری کیلئے بھی دعا کریں :dilphool:
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    السلام علیکم
    آپ کی نیک تمناؤں کا شکریہ اور انشاء اللہ میں‌ آپ کو یقینا اپنی دُعاؤں‌ میں شامل رکھوں گا ۔
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ


    السلام علیکم
    آپ کی نیک تمناؤں کا شکریہ اور انشاء اللہ میں‌ آپ کو یقینا اپنی دُعاؤں‌ میں شامل رکھوں گا ۔
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ


    السلام علیکم
    آپ کی نیک تمناؤں کا شکریہ اور یہ آپ کی دُعاؤں ہی کا ثمر ہے کہ اس بار آخر کار زیارت حرمین کا اُذن مل ہی گیا ۔ پھر بھی آپ کی دُعاؤں کا محتاج رہونگا ۔
     
  16. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    بہت خوشی ہوئی ہے ۔ ہمارے لیے بھی دعا کرنا پلیز
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    اگر ممکن ہو تو غوری اور نصراللہ بھائی سے ضرور ملیں
     
  18. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2011
    Messages:
    2,049
    Likes Received:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    ماشااللہ
    بہت خوشی ہوئی آصف بھائی، اللہ پاک آپ کو آپ کے تمام نیک مقاصد میں کامیاب و کامران کرے
    ہمارے لیے بھی دعا کیجیئے گا کہ اللہ پاک ہمیں بھی یہ سعادت نصیب فرمائے آمین
     
  19. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    میری التجا ہے کہ کعبہ شریف اور رؤضہ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم پہ ہمارے لیے دعا ضرور کیجیے گا
    اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    تمام دوستوں کی نیک تمناؤں کا شکریہ اور انشاء اللہ میں‌ آپ میں سے ہر ایک کو یقینا اپنی دُعاؤں‌ میں شامل رکھوں گا ، آپ سب بھی میرے لیے دُعائیں کیجئے گا ۔
     
  21. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    بہت خوشی کی خبر سنائی آصف بھائی!
    اللہ کریم آپ کا یہ مبارک سفر قبول فرمائے۔ دعاؤں‌میں‌یاد رکھنے کی درخواست ہے۔
     
  22. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    وعلیکم اسلام اللہ انہیں خوش رکھے آمین
     
  24. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    وعلیکم السلام ۔۔
    ۔۔۔۔۔۔
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    ابھی ابھی آصف بیٹے کا فون آیا ہے وہ اس وقت دنیا کے خوش قسمت ترین انسان ہیں ، اور روضہ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے سامنے موجود ہیں ، انہوں نے ہم سب کا سلاۃ سلام عرض کردیا ہے اور حاضری کی درخواست بھی پیش کردی ہے ۔
    کل انشاء اللہ وہ واپس کویت آجائیں گے
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    وعلیکم السلام
    اللہ پاک انہیں خوش رکھے آمین
     
  27. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  28. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    آسف بھائی کو عمرہ مبارک ۔۔شکریہ ہمارا سلاۃ سلام وضہ اقدس پر عرض کرنے کا۔ اللہ پاک انکو اسکا اجر عطا فرمائے گا۔
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    السلام علیکم
    آپ سب دوستوں کی محبتوں اور خلوص کا بہت بہت شکریہ

    میں اس کرم کے کہاں تھا قابل​

    وآپس آتے ہی بہت زیادہ مصروفیت ہو گئی ہے ، انشاء اللہ جمعۃ المبارک کو حاضر ہونگا اور تمام دوستوں سے حرمین شریفین کی وہ تصاویر جو میں لے سکا شئیر کرونگا ۔
    آصف احمد بھٹی
     
  30. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سعادت عمرہ

    السلام علیکم
    بہت مبارک باد آپ کو آصف بھائی:222:
     

Share This Page