1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا کا سب سے پرانا اور بڑا جھوٹ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏27 جنوری 2007۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    دو عورتیں آمنے سامنے بیٹھی ھیں اور خاموش ھیں
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے



    اس بارے یہ تو معلوم تھا کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے

    لیکن اس بارے اس تاریخی معلومات میں اضافہ ہوا ہے کہ یہ پرانا جھوٹ بھی ہے


    بہت خوب

    خوش رہیں‌
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے یہ کتنا پرانا جھوٹ ہو سکتا ہے ؟؟
    زمانہ ما قبل از تاریخ کا ؟ :143:
     
  4. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    ہاں یہ بھی اچھا سوال ہے ۔۔۔

    خوش رہیں
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    پرانا جھوٹ

    میرے خیال میں جب دنیا میں پہلی بار دو خواتین کا آمنا سامنا ھوا ھوگا،
    کوئ ھے جو تحقیق کرنا چاھے کہ یہ کس دور کی بات ھے؟
     
  6. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    Re: پرانا جھوٹ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے


    ویسے ہو سکتی ہے تحقیق اس بات پر


    ہماری اردو پر ہی یہ کارنامہ سر انجام دینا چاہیے۔۔۔۔


    میرے خیال سے حضرت حوا اور ان کی بیٹیوں کے درمیان یہ بات ہوئی ہو گی ۔۔۔۔

    یعنی قابیل اور ہابیل کی بہنوں اور ان کی والدہ کے مابین ۔۔


    کیا خیال ہے باقیوں‌کا ۔۔ ۔

    خوش رہیں
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: پرانا جھوٹ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے


    ویسے ہو سکتی ہے تحقیق اس بات پر


    ہماری اردو پر ہی یہ کارنامہ سر انجام دینا چاہیے۔۔۔۔


    میرے خیال سے حضرت حوا اور ان کی بیٹیوں کے درمیان یہ بات ہوئی ہو گی ۔۔۔۔

    یعنی قابیل اور ہابیل کی بہنوں اور ان کی والدہ کے مابین ۔۔


    کیا خیال ہے باقیوں‌کا ۔۔ ۔

    خوش رہیں[/quote:102aiujm]

    کوئی اور صاحب ھیں، جو اس کارخیر میں حصہ لے سکیں-
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ گونگی بھی تو ہوسکتی ہیں :p
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    وہ گونگی بھی تو ہوسکتی ہیں :p[/quote:1kdsnhg7]

    ھاں یہ ھو سکتا ھے،
    ھارون بھائ !!! کیا کسی گونگی سے واسطہ پڑا ھے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ نہ کرے۔
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    گونگی

    گونگی کو دیکھا تو بولے فوراً وہ
    نوئے آے ھو سوھنیو کچھ تے بولو
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نویں نے فیر کی جواب دیا
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کسی اور سے بھی تو کچھ پوچھیں،
    کوئ بتلاؤ کہ ھم بتلائیں کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  14. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سب لوگ یہاں جھوٹ بول رہے ہیں :evil:
    سب سے پہلی پوسٹ تو ہے ہی جھوٹی :evil:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    چل جھوٹی
     
  16. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ تو یہ ہے کہ

    1 میں سو رہا ہوں

    یا پھر

    2 میں مر چکا ہوں

    کیا خیال ہے آپ احباب کا؟​
     
  17. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپکی پہلی بات تو بالکل جھوٹ نہیں ہے ، دوسری بات کے جھوٹا ہونے کا ثبوت آپ نے خود مہیا کر دیا ہے اور دعا ہے کہ یہ اگلے ایک سو سال تک جھوٹ ہی رہے اس کے بعد آپ کی مرضی ۔ اگر اس کے بعد بھی دعا کی ضرورت رہی تو اوپر ایس ایم ایس کر دینا ۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیا وہیں ہوں گے خدا نخواستہ ؟؟؟ :p
     
  19. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    پختہ یقین ہے ۔ 100 + موجودہ عمر، نہییییییییییییییییییییییییں ، مجھے صرف انسان کی عمر ہی چاہئیے ۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت نوح :as: بھی تو نہ صرف انسان تھے بلکہ اللہ تعالی کے مقرب نبی تھے۔۔۔

    انہوں نے بھی تو 900 سال عمر پائی تھی

    تے فیر تسی کیوں نئیں جناب ؟؟؟
     
  21. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جناب جوانی تے صراط مستقیم تے چلنے دی گارنٹی (تاکہ جہنم وچ نہ جانا پیوے)دے نال 9000 سال دی زندگی وی بہتی تھوڑی اے ۔ مگر 100+ سال دا بڑھاپا لے کہ میں اتھیں کی کراں گا ۔ تسی ای رہو جی اتھیں بڈھا بن کے 100 سال یا 900 سال ۔ میں تے اگے جا کے حوراں نال جوان بن کے رہواں گا۔ ان شاء اللہ ۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    اللہ غنی !!!

    بابا جی کے شوق دیکھو !!!
    وہ بابے والا لطیفہ آپ نے ہی سنایا تھا یا کسی اور نے۔۔۔ کہ بابا جی 70 سال کی عمر میں جب کوئی آٹھواں ویاہ کروانے لگے تو لوگوں نے پوچھ ہی لیا بابا جی آخر آپ کو ویاہ کروانے کا اتنا شوق کیوں ہے ؟؟؟

    فرمایا “مجھے شوق کوئی نہیں۔ بس نکاح کے وقت جب مولوی صاحب کہتے ہیں “لڑکا کدھر ہے؟ لڑکے کو بلاؤ “ مجھے تو اس وقت اتنا مزہ آتا ہے کہ باربار ویاہ کروانے کو تیار ہو جاتا ہوں‌“
     
  23. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    وہ لطیفہ تو آپ جیسے “لڑکوں“ کے لئے تھا جو ابھی بھی شادی کا ذکر ہر بات میں لے ہی آتے ہیں ۔ میں تو بڑھاپے سے واپس مستقل جوانی کا خواہشمند ہوں ۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی ۔ یقین کریں آپ سے ملنے کو اتنا دل کرتا ہے کہ اب تو ابوظہبی آنا ہی پڑے گا۔ ان شاءاللہ العزیز

    آپ بہت اچھے اور دلچسپ دوست ہیں۔ :101:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دو شخص کافی عرصہ بعد ملے ایک دوسرے سے کہنے لگا یار مجھے نعیم نے بتایا تھا کہ آپ فوت ہوگئے ہیں ، دوسرا بولا مگر میں تو آپ کے سامنے ہوں ، پہلا بات تو ٹھیک ہے مگر بات یہ ہے کہ جھوٹ تو نعیم بھی نہیں بولتا ۔
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خوب!!!! ہارون بھائی! :201:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ اب دیکھیں نعیم بھائی کیا فرماتے ہیں ؟
     
  28. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی میں آپکے پہلے تبصرے سے اتفاق کرتا ہوں جو آپ نے فرمایا تھا

    شہنشاہِ ولایت، محبوب ربانی غوث الصمدانی سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی :ra: کا ایک ایمان افروز واقعہ سن لیں۔

    سیدنا غوث الاعظم :ra: کو آزمانے کے لیے کچھ بدعقیدہ لوگوں نے ایک پروگرام بنایا۔ انہوں نے ایک زندہ آدمی کو جنازہ گاہ میں تابوت میں لٹا کر سرکار غوث اعظم سے درخواست کی کہ فلاں آدمی فوت ہوگیا ہے چل کر اسکا جنازہ پڑھا دیں۔
    حضور غوث پاک :ra: تیار ہو گئے۔ اب وہ بدعقیدہ دل ہی دل میں بغلیں بجا رہے تھے کہ جب جنازہ پڑھا چکیں گے تو تابوت میں لیٹا آدمی اٹھ کر بیٹھ جائے گا اور یوں شیخ عبدالقادر جیلانی :ra: کی ولایت کا پول کھل جائے گا۔ معاذاللہ۔

    خیر جب جنازہ پڑھا چکے تو بدعقیدہ لوگوں نے میت میں لیٹے کو اشارہ کیا کہ اٹھ جاؤ۔ وہ نہ اٹھا۔ اسے جھنجھوڑا کہ بھئی اٹھ جاؤ تاکہ ہم ملکر غوث پاک کا مذاق اڑا سکیں۔ لیکن وہ سچ مچ مر چکا تھا۔۔
    سرکار غوث الاعظم :ra: مسکرا دیے اور فرمایا۔۔۔
    جس کا جنازہ عبدالقادر پڑھا دے وہ قیامت تک نہیں اٹھ سکتا۔ اور واپس چل دیے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی وہ صرف ایک لطیفہ ہے سیدنا غوث العظم سرکار کا رتبہ بہت بڑا ہے ہر ولی کی گردن پر انکے قدم مبارک کا نشان ہے ، انکے بارے میں ایسی سوچ تو مرتد ہی سوچ سکتاہے ہم ( سب) نہیں ۔ وہ تو چوروں کو قطب بناتے ہیں ، ہم گنہگاروں کے آقا ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں