1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دم بھنڈی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏16 نومبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    دم بھنڈی
    اجزاء:بھنڈی1/2کلو،سلائس پیاز دو عدد،ادرک لہسن دو چائے کے چچ، دہی1/2کپ،ٹماٹر چا رعدد،پسی لال مرچ دو چائے کے چمچ،پسی ہلدی 1/2 چائے کا چمچ، نمک1/2چائے کا چمچ،کٹا زیرہ دو چائے کے چمچ،ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ،پسا گرم مصالحہ1/2چائے کا چمچ،ہری مرچیں دو سے تین عدد، تیل 1/2 کپ، کوئلہ ایک ٹکڑا
    ترکیب:تیل گرم کر کے سلائس پیاز سنہری کر لیں،پھر اس میں ادرک لہسن، پسی لال مرچ،نمک،کٹا زیرہ،ثابت دھنیا،پسی ہلدی اور ٹماٹر ڈال کر پکا لیں ۔ جب تیل اوپرآ جائے تو اس میں دہی اور بھنڈیاں شامل کر کے مکس کریں اور انہیں دم دیں۔آخر میں کوئلے کا دھواں دے کر ہری مرچیں اور پسا گرم مصالحہ ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں