1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل ہونا چاہی دا جوان ۔ بابوں کے کارنامے

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by نعیم, May 21, 2013.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پنجابی کا کہاوت نما مصرعہ ہے
    دل ہونا چاہی دا جوان تے عمراں وچ کی رکھیا
    یہاں ایک بابا جی اسی بات کا ثبوت فراہم کررہے ہیں۔
     
    مناپہلوان likes this.
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن مجھے تو کچھ نہیں دکھ رہا o_O
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  4. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے آرہی تھی ویڈیو
    میں نے صبح ہی دیکھی ہے
     
  5. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں شاید اپ لوڈ کرنے والے نے اپنی پرائیویسی کی ترتیبات کو تبدیل کی ہے
     
  6. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    Video Unavailable
    This video has either been removed from Facebook or is not visible due to privacy settings.
     
  7. شہباز حسین رضوی
    Offline

    شہباز حسین رضوی ممبر

    Joined:
    Apr 1, 2013
    Messages:
    839
    Likes Received:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
  8. شہباز حسین رضوی
    Offline

    شہباز حسین رضوی ممبر

    Joined:
    Apr 1, 2013
    Messages:
    839
    Likes Received:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا با بوں سے ویڈیو اپ لوڈ کرنے سے پہلے اجازت لی تھی آپ نے ۔لگتا ہے آپ نے اجازت نہیں لی اور انہوں نے ناراض ہو کر ویڈیو اتار لئے ہیں ۔
    یہاں ویڈیو ہے ہی نہیں ہے ۔دوبارہ کوشش کریں
     
  10. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہا پاکستانی بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔:044:
     
    پاکستانی55 likes this.
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یار یہ بابے تو بڑے طاقت ور نکلے۔ پوری قوم جوانوں کے ساتھ۔۔ جیت بابوں کے پاس
     
    پاکستانی55 likes this.
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیجئے جناب بابے آ گے ہیں بڑی مشکل سے لایا ہوں ان کو
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوئے خیر بابے دی !!!

    شکریہ پاکستانی بھائی ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  15. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    اوئے ہوئے !
    یہاں بابوں کی چغلیاں کی جا رہی ہیں !
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہم لوگ ایسی جرات نہیں کر سکتے صرف تعریف کر رہے ہیں جناب
     
  17. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    الکرم جی! آپ دیکھیں تو سہی بابا جی کرکیا رہے ہیں
     
  19. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ ہے
    چپ ای بھلی
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  20. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہو سکتا ہے ایسا کچھ آپ کو میری شادی کےموقع پر بھی دیکھنے کو ملے ۔ :p
    ابھی جن کو دکھا رہے ہیں ہو سکتا ہے بعد میں وہ آپ کو دکھائیں۔ :p
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ ملک بلال بھائی جلدی سے ایسی ویڈیو دکھلا دیں۔ اب اور انتظار نہ کروائیں۔ الکرم :chp:
     
  22. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    :p_wife: الکرم جی کو ٹیگ کرنا لازمی تھا کیا :(
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بابوں کی لڑی میں ایسے نوجوانوں کی توجہ اور سرپرستی ضروری ہے :soch:
     
  24. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    تاکہ ان کو اپنے پروگرام کو ترتیب دینے میں آسانی ہو،
     
  25. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے فیس بک پہ دیکھی ہے یہ وڈیو !:ok:
    مگر آپ نے غؤر نہیں کیا !:soch:
    بابے کو پکڑ کے لایا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔:mad:
     
  26. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو سیاسی پس منظر تھا، جناب پہلے سے طے شدہ تاکہ کوئی اعتراض کربھی دے تو اس کو اس دلیل سے ٹھنڈا کردیا جائے
    لیکن یہ آپ کیوں غصے ہورہے ہیں، کہیں بابا جی آپ ہی تو اررررررررررر -------------------- میرا مطلب ہے کہ---------یعنی-----------سمجھ رہے ہیں نا------------:06:
    میں نے کچھ نہیں کہا
     
  27. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ بھی نہ کچھ کہہ بھی گئے
    کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے :p_wife:
     
  28. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ بھی سمجھ گئے،
     
    پاکستانی55 likes this.
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن بابے نے تو ڈانس فلور پر آکر اننھی پا دتی اے جناب :dnc:
     
  30. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جی
    دونوں طرف ہو آگ برابر لگی ہوئی
    والا معاملہ ہے
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page