1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل لگتا نہیں کہیں بھی ،،

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by حنا شیخ, Nov 13, 2016.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں پیار بس جائے
    تو دل لگتا نہیں کہیں بھی
    تم پاس آکر بٹھو کہ
    دل لگتا نہیں کہیں بھی
    دنیا کے ہیں جھملے
    یا ادھر ادھر کی باتیں
    کچھ تمھاری مجبوریاں
    کبھی میری کہانیاں
    یہ سب اپنی جگہ صیح
    پر دل لگتا نہیں کہیں بھی

    شاعرہ : حنا شیخ

     

    Attached Files:

Share This Page