1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خواجہ عدنان صاحب کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ھارون رشید, May 12, 2015.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    محترم خواجہ عدنان صاحب
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
    خواجہ عدنان likes this.
  2. خواجہ عدنان
    Offline

    خواجہ عدنان ممبر

    Joined:
    May 12, 2015
    Messages:
    84
    Likes Received:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    پرچہ کاغذ پر حل کر کے تصویر بنا کر بھیجنی ہے یا ادھر جواب میں حل کر کے بھیج دوں
     
    ھارون رشید likes this.
  3. خواجہ عدنان
    Offline

    خواجہ عدنان ممبر

    Joined:
    May 12, 2015
    Messages:
    84
    Likes Received:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    1- نام:
    عدنان نواز
    دادی اماں نے رکھا تھا نام

    3- عمر:
    25 سال

    4- شہر۔ملک
    ڈیرہ غازی خان ۔ پنجاب ۔ پاکستان
    1996 سے یہیں رہائش پذیر ہوں۔
    تحصیل جامپور ضلع راجنپور سے تعلق ہے

    5- تعلیم
    گریجویشن؛ بی ایس کمپوٹر سائنس
    ماسٹر؛ ایم ایس پروجیکٹ مینیجمنٹ
    ایم ایس کمپوٹر سائنس (انرولڈ)

    ارشادِ نبوی صلی اللّۂ تعالیٰ علیہ وسلم ہے
    تعلیم حاصل کرنا ہر ملسمان مرد اور عورت پر فرض ہے
    تعلیم انسان کو شعور دیتی ہے ۔
    علم ہی انسان کو اپنے آپ سے اپنے اصل سے روشناس کراتا ہے

    7- پیشہ
    آپ نے پہلے ہی روک لگا دی پیشے پر :-(

    وزیٹنگ لیکچرر ہوں انڈس انسٹیٹیوٹ ڈیرہ غازی خان میں
    ساتھ تعلم بھی جاری ہے :)

    9- تعارف کیسے ہوا
    گوگل سرچ انجن سے
     
  4. خواجہ عدنان
    Offline

    خواجہ عدنان ممبر

    Joined:
    May 12, 2015
    Messages:
    84
    Likes Received:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    تعارفی پرچہ پیش کرنے کے لئیے جناب ھارون صاحب کا شکر گزار ہوں
    سلامت رہیں
    آپکی محفل، تمام ناظمین، سٹاف ممبرز، شاد و آباد رہیں
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا ہے ،شکریہ
     
  6. خواجہ عدنان
    Offline

    خواجہ عدنان ممبر

    Joined:
    May 12, 2015
    Messages:
    84
    Likes Received:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    بہت نوازش پاکستانی بھائی
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  7. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت سوچ ہے ہم آپ کی کامرانیوں کیلئے دعا گو ہیں اور آپ کے لئے یہ :dilphool: بھی
     
  8. خواجہ عدنان
    Offline

    خواجہ عدنان ممبر

    Joined:
    May 12, 2015
    Messages:
    84
    Likes Received:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    تشکر :)
     
    دُعا likes this.
  9. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے عدنان بھائی مجھے امید ہے آپ ہماری اردو کی محفل میں ایک خوشگوار اضافہ ثابت ہوں گے:InshaAllah:
     
  10. خواجہ عدنان
    Offline

    خواجہ عدنان ممبر

    Joined:
    May 12, 2015
    Messages:
    84
    Likes Received:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بخاری صاحبہ
     
    دُعا and ھارون رشید like this.
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    آپ کا تعارف جی کو اچھا لگا اور امید ہے آپ کا ساتھ ہمارے لئے باعث افتخار ہوگا۔۔۔
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ خواجہ صاحب آپ تو چھاگئے. ڈیرہ غازي خاں تونسہ شریف جاتے ہوئے دیکھنے کا اتفاق ہوا بہت خوبصورت شہر ہے. آپ کی طرح. اور سرائیکی زبان کی مٹھاس تو سبحان اللہ
     
  13. خواجہ عدنان
    Offline

    خواجہ عدنان ممبر

    Joined:
    May 12, 2015
    Messages:
    84
    Likes Received:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    جی سر
    ڈیرہ پُھلاں دا سہرا
    کافی ڈویلپمنٹ ہوگئی ہے اب لگتا ہے کہ ڈیرہ ڈویژن ہے
    میڈیکل کالج ۔ غازی یونیورسٹی ۔ زرعی کالج
    دو رویہ کارپٹڈ سرکیں
    اب آپکا جب بھی چکر لگے ضرور رابطہ کیجئے گا
     
  14. خواجہ عدنان
    Offline

    خواجہ عدنان ممبر

    Joined:
    May 12, 2015
    Messages:
    84
    Likes Received:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ غوری صاحب
    انشأاللّہ
     
    دُعا and غوری like this.
  15. خواجہ عدنان
    Offline

    خواجہ عدنان ممبر

    Joined:
    May 12, 2015
    Messages:
    84
    Likes Received:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    زندہ دل احباب ہیں سب محفل میں
    سب احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں​
     
    دُعا and غوری like this.
  16. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تعارف پڑھا بہت اچھا لگا بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر۔۔ماشاءاللہ آپ کی سوچ بھی بہت اعلیٰ ہے علم حاصل کرنے کے معاملے میں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے ۔آمین
    امید ہے آپ کا یہاں وقت بہت اچھا گزرے گا اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا ان شاء اللہ ۔۔جزاک اللہ خیر
     
    خواجہ عدنان likes this.
  17. خواجہ عدنان
    Offline

    خواجہ عدنان ممبر

    Joined:
    May 12, 2015
    Messages:
    84
    Likes Received:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    آمیں ۔
    جی ان شاء اللّہ
    عزت افضائی کے لئیے شکریہ
     
    ھارون رشید likes this.
  18. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مختصر پیرائے میں جامع تعارف!
    اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر خواجہ عدنان جی !
    خوبصورت علاقے سے تعلق رکھنے والی خوبصورت شخصیت کے مالک :)
    مزید اچھا لگا کہ آپ پڑھنے پڑھانے سے تعلق رکھتے ہیں اور ماشاءاللہ صاحبِ ذوق بھی ہیں۔
    امید کرتا ہوں آپ کی شرکت ہماری اردو کی پیاری سی بزم میں ایک خوبصورت اضافہ ثابت ہو گی۔
    مزید یہ کہ ہمیں آپ کی طرف سے اچھی اچھی شیئرنگ کا انتظار رہے گا خاص کر اپنے شعبہ یعنی کمپیوٹر کے متعلق اپنی معلومات سے ہمیں استفادہ حاصل کرنے کا موقع فراہم کریں گے۔ اور ہمیں بھی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
    بہت سی دعائیں
    خوش رہیں
    بہت جئیں
    والسلام
    :)
     
    ھارون رشید likes this.

Share This Page