1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خشک مصالحہ ڈرم سٹکس

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by intelligent086, Nov 19, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    خشک مصالحہ ڈرم سٹکس

    اجزاء:چکن ڈرم سٹکس چھ عدد،کڑی پتے چھ عدد،سرسوں کا تیل ایک کھانے کا چمچ (مصالحہ بنانے کے اجزاء)کٹی لال مرچ چھ عدد،سوکھی لال مرچ چھ عدد، ثابت کالی مرچ ایک عدد،ہری مرچیں چار عدد،لہسن ایک گٹھی،ادرک ایک ٹکڑا، لیمو ں کا رس چار کھانے کے چمچ،ہرا دھنیا ایک گٹھی،رائی ایک چائے کا چمچ،زیرہ ایک چائے کا چمچ،چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ،پیاز دو عدد،ہلدی ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ

    ترکیب:بلینڈر میں مصالحہ بنانے کے تمام اجزاء شامل کر کے بلینڈ کر لیں اور رکھ دیں۔اب ایک پین میں سرسوں کا تیل گرم کر کے کڑی پتے شامل کر لیں،پھر اس میں تیار کیا ہوا مصالحہ ڈال دیں۔اس کے بعد چکن ڈرم سٹکس پر گہرے کٹ لگائیں۔اب ڈرم سٹکس کو مصالحے میں میری نیٹ کر لیں،پھر میری نیٹ کی ہوئی چکن سٹکس کو کڑاہی میں تیل گرم کر کے دھیمی آنچ پر ڈھک کر پکائیں،تھوڑی دیر بعد انہیں پلٹ کر دوسری طرف سے پکائیں اور سرو کریں۔​
     

Share This Page