جگاڑ جب آپ کسی شادی میں جائیں اور بدقسمتی سے جیب میں کھلے پیسے نہ ہوں تو مت گھبرائیے چاچے خبری اور اس کے بھائی کا جگاڑ آپ کے کام آۓ گا۔ وڈے نوٹ پہ دونوں کی طرف سے سلامی لکھ کر دلہے کو پیش کر دیں۔