1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ثنائے ربِ عُلیٰ لا الہ الا اللہ ۔ بلال رشید

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by محمد رضوان, Jun 9, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ثنائے ربِ عُلیٰ لا الہ الا اللہ
    ہے رب سے عشق و وفا لا الہ الا اللہ
    دعا ہے زندگی بھر یونہی برقرار رہے
    یہ ذوق حمد مرا لا الہ الا اللہ
    ہوا وہ زندگی بھر رنج و غم سے پھر آزاد
    وہ جس نے دل سے کہا لا الہ الا اللہ
    یہ ورد آج بھی دیتا ہے پڑھنے والے کو
    نصاب صبر و رضا لا الہ الا اللہ
    بجا تھی حضرت آدم سے تا سید بطحٰی
    سبھی کی ایک صدا لا الہ الا اللہ
    ازل سے تا بہ ابد ہے یہی بلال حزیں
    مراد اہل ولا لا الہ الا اللہ
    -----
    بلال رشید
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page