1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تھا مقیّد میری آنکھوں میں وہ عکسِ دائمی ... اصلاح طلب

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 نومبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تھا مقیّد میری آنکھوں میں وہ عکسِ دائمی
    اس لیے تصویر ان کی ہم نے بنوائی نہیں
    مجھ کو ہر چہرے میں وہ چہرہ نظر آتا ہے اب
    گم نہ ہو جائے کہیں اک پلک جھپکائی نہیں
    سوختہ نظروں سے ان کی جاذبیت دیکھی تھی
    منزلیں طے کی مگر منزل میں نے پائی نہیں
    بے نیازی ہم نے جانا ان کی عادت میں بھی ہے
    حسرتِ دیدار میں اتنے بھی سودائی نہیں
    گل گلستاں چھوڑ کر جائے کہیں تو بے وفا
    گل گلستاں میں بکھر جائے تو رسوائی نہیں


    زنیرہ گل
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔ ماشاء اللہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں