1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑی تقصیر نہ تھی پھر بھی گنہگار ٹھہرے - قطعہ برائے اصلاح

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by زنیرہ عقیل, Feb 1, 2020.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی تقصیر نہ تھی پھر بھی گنہگار ٹھہرے
    اپنی لب بستگی پر بھی ہم اداکار ٹھہرے

    ہم نے اپنا لی ہے اشکوں کی زباں اب تو گلؔ
    کیوں کہ اب قابل ِ بِکری سر بازار ٹھہرے

    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
  2. ارشد چوہدری
    Offline

    ارشد چوہدری ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2017
    Messages:
    350
    Likes Received:
    399
    ملک کا جھنڈا:
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ انکل

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین

    بھائی شکیل احمد خان کے منتظر ہیں کہ تشریف لائیں اور ہمارے ٹوٹے پھوٹے لفظوں کی سرجری کر کے تندرست بنائیں
     

Share This Page