1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بٹر کباب

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by intelligent086, Oct 14, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بٹر کباب

    اجزاء:سیخ کباب ایک پیکٹ،مکھن پچاس گرام،ہری پیاز ایک پائو،ٹماٹر ایک پائو،ہری مرچیں دو عدد،نمک1/2چائے کا چمچ،کالی مرچ1/2چائے کا چمچ،لال مرچ پائوڈر 1/2چائے کا چمچ

    ترکیب:ایک پین میں مکھن گرم کر کے کباب فرائی کر لیں۔اب اس میں سلائس میں کٹے پیاز اور تمام اجزاء شامل کر لیں۔آخر میں اسے پانچ منٹ اوون میں گرل کر لیں۔​
     

Share This Page