1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by عبدالرحمن سید, Oct 17, 2010.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میں یہاں بانسری بجانے آیا ہوں، آپ سے مطلب،!!!!!!
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    میں تو کتابی چہرے (فیس بک ) پڑھ رہی تھی یاد نہیں رہا کہ یہاں‌بھی لاگ ان ہوں اب پھر
     
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    ریوڑیاں بانٹ رہا ہوں لیں گے کیا؟
     
  4. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    ریوڑیاں تو اندھوں کو بانٹتے ہیں،!!!! یہ سنا تھا میں نے،!!!! آپ کہاں یہاں آنکھوں والوں کو بانٹنے چلے آئے،!!!!
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    میں گنجوں کو کنگھے بیچنے آیا ہوں
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    واہ بہت خوب، مگر پارسل بڑا مہنگا پڑ جائے گا یا آپ کی بات ہو گئی گنجوں سے وہ ڈاک خرچ بھیج دیں گے:)
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    میں نے اس بار سی ٹی بی ٹی کو جھنڈ ی کروادینی ہے
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    اس سے کیا ہو گااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    کچھ نہ کچھ تو ہوگا اور نہیں تو دل میں شرمندگی تو نہیں ہوگی
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    شرمائیں نہیں کھل کے بات کریں میں کون سی انتظامیہ ہوں
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    اچھا یہ تو بلکل نئی اطلاع ہے
     
  12. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    آپ کی کنگھی بھی گنجی ہوگی،!!!!!
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    نہیں دو دندے ہیں ابھی
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    گنجوں کے لئے تو یہ بھی کافی ھیں:serious:
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    آج میں کچھ اور کرنے آیا ہوں
     
  16. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    پتا تو چلے کہ آج کونسا طوفان آنے والا ہے،؟؟؟؟؟
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    میں اندھوں کے شہر میں آئینے بیچنے والوں کے نام جاننا چاہتا ہوں
     
  18. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    بڑے بڑے پڑے ہیں، آپکی راہوں میں،!!!!!!
     
  19. زرداری
    Offline

    زرداری ممبر

    Joined:
    Oct 12, 2008
    Messages:
    263
    Likes Received:
    12
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    مابدلوت قوم کا دکھ سکھ بانٹنے کے لیے تشریف لائے ہیں ۔ دُکھ سارے تم لوگ رکھ لو۔ سُکھ سارے مابدلوت کو دے دو ۔ کہو کیسے دکھ سکھ بانٹے ؟؟؟؟
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    یہ سکھ لے کر کاش آپ کہیں دور بھی چلے جاتے تو عوام بھی سکھ کا سانس لیتی
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    شاید اب جانے ہی والے ہیں
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    یہ دعا تھی تو

    آمین

    پیشگوئی تھی
    تو

    اللہ جلد وہ دن لائے
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    دونوں ہی ہیں
     
  24. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    کیا دونوں ہی ہیں،؟؟؟؟؟؟/
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    دعا خواہش اور پیش گوئی
     
  26. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    یہ تو تین ھوگئے،!!!!!
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    3 انھوں نے جان بوجھ کے بنا دیئے کیونکہ انھیں ڈر تھا کہیں ایک اور ایک گیارہ نہ ہو جائیں
     
  28. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    ویسے بھی وہ 11 کے ہی برابر ہیں،!!!
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    سید بھائی آپ یہاں کیسے خیر تو ہے
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارے [you] آپ یہاں، خیر تو ہے،!!!!!! یہاں کیا کررہے ہیں،؟؟؟؟؟

    میں خیریت سے ہی یہاں ہوں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page