1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو نستعلیق سٹائل میں پوسٹنگ

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by ابراہیم مرزا, Oct 22, 2015.

  1. ابراہیم مرزا
    Offline

    ابراہیم مرزا ممبر

    Joined:
    Oct 22, 2015
    Messages:
    22
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم!
    تمام احباب کو مری طرف سے آداب۔ بہت عرصے بعد انٹرنٹ کی دنیا میں اک ایسی چیز دیکھنے کو ملی جس کو دیکھ کر قلبی خوشی نصیب ہوئی، کہ اردو زبان کو زندہ رکھنے اور اس کو پھیلانے میں لوگ آج بھی سر گرداں ہیں۔

    کچھ عرصے سے اس فورم کو دیکھ رہا تھا،آج باقاعدہ شمولیت اختیار کی ہے۔ مالک اس ساتھ کو قائم و دائم رکھے ۔

    ایک سوال پیش گزار ہے کی کچھ عرصہ پہلے میں نے اس فورم کی چند پوسٹنگز کو انتہائی نفیس نستعلیق فونٹ مین دیکھا تھا،مگر اب ایسا نظر نہیں آرہا ہے۔ میں چاہ رہا ہوں کہ میں ذاتی طور پہ جتنی پوسٹ کروں وہ نستعلیق سٹائل میں ہوں،احباب سے اس معاملے میں رہنمائی درکار ہے۔

    شکرایہ۔۔۔
     
    ًًمسفرہ and سعدیہ like this.
  2. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
  3. ابراہیم مرزا
    Offline

    ابراہیم مرزا ممبر

    Joined:
    Oct 22, 2015
    Messages:
    22
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    محترمی سعدیہ صاحبہ شکریہ۔
    میں نے آپکا تجویز کردہ تھریڈ دیکھا ہے،فونٹ کی انسٹالیشن کے باوجود بھی اچھے نستعلیق فونٹ سے محروم ہوں۔
    میں نے دوسری پوسٹ میں بھی یہ مسؑلہ اٹھایا ہے،جو کہ ذیل میں نقل کر رہا ہوں۔

    "یہ مسؑلہ مرے ساتھ بھی ہو رہا ہے۔
    میں فونٹ بھی انسٹال کر چکا ہوں،سسٹم کو ریسٹارٹ بھی کر چکا ہوں مگر ندارد۔
    گوگل کروم زیرِ استعمال ہے۔
    احباب ذرہ عنائت کریں اور اس مسؑلے کو حل کرنے میں مدد کریں۔"

    شکریہ
     
  4. ابراہیم مرزا
    Offline

    ابراہیم مرزا ممبر

    Joined:
    Oct 22, 2015
    Messages:
    22
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    محترمی سعدیہ صاحبہ۔۔
    مسّلہ حل ہو گیا۔
    تعاون کے لئے شکریہ۔۔۔
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے حل ہوا مجھے بھی بتائیں
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم کے دئیے ہوئے لنک پر جائیے اور پڑھیں
     

Share This Page