1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو میں دستیاب جدید طبی کتابیں

Discussion in 'میڈیکل سائنس' started by معظم, Mar 2, 2008.

  1. معظم
    Offline

    معظم ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2008
    Messages:
    50
    Likes Received:
    4
    اردو زبان میں جدید طب کے میدان میں لکھی جانے والی مفید معلوماتی کتب مندرجہ ذیل ہیں:
    Allopathic Meteria Medica (Urdu)
    Today's Medical Practice (Urdu)
    Obstetrics & Gynaecology (Urdu)
    Urdu Therapeutic Index (Urdu)
    Today' Clinical Pathology (Urdu)
    Today's Medical Dictionary (English into English and Urdu)
    E.C.G. (Urdu)
    یہ کتابوں کے نام آپ کی سہولت کے لئے دیئے گئے ہیں۔ مذکورہ کتب کا مطالعہ کر کے اپنی اکثر تشویشات کو دور کر سکتے ہیں۔ جملہ ہدایات میڈیکل سائنس کے اسٹوڈنٹس کے لئے پیش کی گئی ہیں، اس کے ذریعےکسی قسم کی ہماری دکان داری نہیں چل رہی ہے۔ کسی کو یہ غلط فہمی نہ ہو کہ کتابیں خریدنے سے وہ ہمیں کوئی فائدہ پہنچا رہا ہے، اس سے ناشر اور پبلشر کو تو فائدہ پہھنچ سکتا ہے، ہمیں کیا فائدہ پہنچے گا؟
     
  2. راجہ صاحب
    Offline

    راجہ صاحب ممبر

    Joined:
    Sep 8, 2006
    Messages:
    390
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    کیا انٹر نیٹ پر یہ کتب دستیاب ہیں‌ ؟ :soch:
     
  3. ڈاکٹر نسرین
    Offline

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    Joined:
    May 20, 2008
    Messages:
    159
    Likes Received:
    1
    بیچارے کا اکاونٹ بند کر دیا گیا ہے، کچھ پوچھنا ہے تو آپ ان کے آئی ڈی پر میل کریں۔ ویسے میں بھی ایک ڈاکٹر آپ سے پوچھتی ہوں کیا اس طرح کے مضامین اردو میں بھی آپ کو کسی ویب سے ملے یا اس کے ملنے کا امکان ہے؟ ایسا ہے تو ہمیں بھی بتا دیں تاکہ ہم بھی استفادہ کریں
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    افسوس !
    [​IMG]
     
  5. ڈاکٹر نسرین
    Offline

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    Joined:
    May 20, 2008
    Messages:
    159
    Likes Received:
    1
    امراض کی جستجو کرتے ہوئے اس فورم تک پہنچی تو معلوم ہوا کہ وہ خدا حافظ کر چکے ہیں تو بہت سی معلومات حاصل کرنی تھی ان سے، اب تو یہ ممکن نہیں، تو دکھ کی بات ہی ہے؟
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل دکھ کی بات ہے۔ ہم سب آپکے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
    ویسے جانے والے کے پاس پہنچنا کچھ ایسا نا ممکن بھی نہیں :suno:

    اور ہاں ۔ کیا وجہ ہے کہ جب سے آپکے پرانے اور نئے اندازِ تخاطب "‌ ہم " پر ایک شعر عرض کیا ہے
    اب آپ " ہم " کا استعمال نہیں فرماتے ؟؟
     
  7. ڈاکٹر نسرین
    Offline

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    Joined:
    May 20, 2008
    Messages:
    159
    Likes Received:
    1
    آپ لوگوں کے بس کی بات نہیں یہ تو بس ذوق سلیم رکھنے والا ہی سمجھ سکتا ہے کہ کہاں ’’ہم‘‘ اور کہاں ’’میں‘‘ بولا جائے۔ اردو ایک اطلاقی زبان (Applied lunguage ) ہے جیسے اہل زبان نے استعمال کیا وہی قاعدہ بن گیا اور اس کی رعایت تمام اردو بولنے والوں کو کرنی پڑے گی۔
    اسی لئے کہتے ہیں مثلا فلاں قاعدہ کلیت نہیں رکھتا، بلکہ یہ سماعی ہے۔
    ہاں البتہ شعر بہت اچھا کہا ہے آپ نے، اپنی شاعرانہ صلاحیتوں سے ہمیں بھی مستفیص کرتے رہیے گا۔
     
  8. طارق راحیل
    Offline

    طارق راحیل ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2007
    Messages:
    414
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page