1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. عبدالروف اعوان
    Offline

    عبدالروف اعوان ممبر

    Joined:
    Nov 30, 2008
    Messages:
    851
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: ،

    کیا حال ہیں‌سب کے ؟ امید ہے سب ٹھیک ہوں‌گے۔ ابھی جو بات بتانے جا رہا ہوں‌، شائید وہ بہت سوں‌کے لیے اہمیت کی حامل نہ ہو، پر پھر بھی میرا فرض ہے بتانا۔

    کہ اب خدا حافظ کہنے کا وقت آن پڑا ہے۔

    آپ سب کے ساتھ اچھا ٹائم گزراہ ، خصوصا" نعیم بھائی :flor: :flor: :flor: ، اور خوشی جی :flor: :flor: :flor: ۔

    میرے جانے کا مقصد کوئی ناراضگی ، دشمنی یا کسی سے لڑائی نہیں‌، نہ ہی مجھے کسی کی کوئی بات بُری لگی ہے۔ بس یونہی جس طرح‌آیا تھا ، اسی طرح‌چل دیا۔

    اگر میری وجہ سے کسی کا دل دکھا ہو ، خصوصا آپ کا خوشی :hasna: ، کیونکہ سب سے زیادہ تنگ آپ کو ہی میں‌نے کیا ہے :glass: ، تو i am extremely very very sorry. :flor:


    زاہراہ جی ، آپ سے بھی معذرت ، کیونکہ مجھے بہت سی باتوں‌کا اردو میں‌اظہار نہیں کرنا آتا اس لیے ، انگریزی اور پنجابی کا سہارا لینا پڑا۔ :dilphool:

    سب دوست سدا خوش رہیں ، کہ میں‌اب چل دیا۔

    فی امان اللہ۔ :dilphool: :hands: :khudahafiz:
     
  2. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2008
    Messages:
    600
    Likes Received:
    6
    ۔
    ۔
    حیف صد حیف
    ۔
    ۔
    کتنی کم عمر پائی ۔۔۔۔ ہماری اُردو میں۔
    اکثر اِنھیں ۔۔۔ کوک اُنڈیلتے دیکھا ہے۔
    ۔
    ۔
    جس جہاں میں رہو۔۔۔
    خوش باش رہو!
    زندہ باد رہو !
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالرؤف اعوان بھائی ۔

    جانے کی ایسی بھی کیا مجبوری ہے ؟
    بےشک پہلے کی طرح زیادہ گپیں نہ لگائیں۔
    لیکن کم از کم آتے جاتے رہا کریں۔
    رابطہ رہے گا :hands:
     
  4. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    عبدالرؤف اعوان جی ۔

    امید ہے آپ ہماری اردو کے فورم سے خوش باش جا رہے ہوں گے۔
    اور یہ بھی امید ہے کہ آپ کو ہماری یاد گاہے بگاہے اس بزم میں لاتی رہے گی ۔ انشاءاللہ

    سدا خوش رہیے ۔
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میں نے بھی یہاں میسج کیا تھا وہ کہاں گیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا :soch: :soch: :soch:


    بہر حال

    روف جی یہ اچھی بات نہیں ایسے فورم کو چھوڑ کے چلے جانا اگر کوئی ٹھوس وجہ ھے تو بتاکے جائیں ہم سب کو بہت اچھا لگا آپ کا یہاں آنا گپ شپ لگانا اور بہت کچھ شئیر بھی کرنا

    اگر آپ کے امتحان ہونے کو ھیں تو الگ بات ورنہ ہمیں‌خوشی ہو گی آپ تھوڑا وقت نکالتے فورم کے لئے

    میرا دل آپ کی کسی بات سے کبھی نہیں دکھا جیسا آپ مذاق کرتے رھے میں بھی کب چپ رہی آپ کو جواب دیتی رہی میری کوئی بات آپ کو اگر بری لگی ہو تو مجھے ضرور کہیے گا مگر اس کے لئے آپ کو یہاں آنا پڑے گا
    خوش رہیں جہاں رہیں جیتے رہیں آپ کی کمی محسوس ہو گی شاید مجھے اور نعیم جی کو ہی زیادہ کیونکہ آپ کی گپ شپ ہم دونوں سے ہی رہی مگر آپ آپ کو یاد ضرور کریں گے کیونکہ سبھی اچھے دوست ھیں یہاں‌آپ کے
     
  6. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    عبدالرؤف بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ جہاں بھی رہیں۔خوش رہیں
    اللہ تعالی آپ سے ہر طرح کی پریشانیاں دور فرمائے
    ہر کام میں مشیت خدا کو ملحوظ رلکھیے گا
    اور جب بھی موقعہ ملے یہاں کا رخ ضرور کیجیے گا
    [highlight=#FFBFBF:33g95kev]آپ بھی مریم سیف کی طرح ہوجائیں گے کیا[/highlight:33g95kev]
    وہ یہاں کی ایک بے مثال رکن تھیں اور
    انھونے تھوڑے ہی دنوں میں یہاں رکارڈ ترقی کی اور اب ان کا
    بھی کوئی اتا پتہ نہیں۔بخدا اس طرح صارفین کے چلے جانے سے روناآتاہے
    اللہ ان سب کو سلامت رکھے جو یہاں سے الوداع ہوچکے ہیں
    اور انھیں یہاں آنے کی توفیق عنایت فرمائے۔۔۔والسلام
     
  7. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    رؤف جی ۔
    میری نظر آپکے اس پیغام پر ابھی پڑی ہے۔

    اگر ہم سب کی درخواست آپکے لیے کچھ اہمیت رکھتی ہے۔ تو یہی درخواست میری طرف سے بھی ہے
    کہ بے شک روزانہ نہ آئیں۔ لیکن گاہے بگاہے آتے رہیے گا۔

    شکریہ
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو میرا بھی لمبییییییییییییی چھٹی کرنے کو جی چاہ رہا ہے :soch:
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ خیر کرے ہارون بھائی ۔ ایسی کیا " امید " لگ گئی ؟ :suno:
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ خیر کرے ہارون بھائی ۔ ایسی کیا " امید " لگ گئی ؟ :suno:[/quote:3af28bom]

    دوسری شادی کی آس امید ہوئی ہے کچھ کچھ :happy:
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اللہ کے حوالے :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz:
    :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz:

    :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz:
    :khudahafiz: :khudahafiz:

    :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz:
    :khudahafiz: :khudahafiz:
    :khudahafiz: :khudahafiz:
    :khudahafiz:
    :khudahafiz: :khudahafiz:
    :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz:
    :khudahafiz: :khudahafiz:
    :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz:
    :khudahafiz: :khudahafiz:


    :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz:
    :khudahafiz:
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    رؤف جی کیا آپ سچ مس اب نہیں آئیں گے :soch: :soch: :soch: :soch: یہ تو اچھی بات نہیں ھے
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے انہیں خود ہی ڈیڑھ سو بار اللہ کے حوالے کرکے :khudahafiz: کر دیا
    اور اب ان سے پوچھ رہی ہیں ؟؟
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    وہ تو دعا دی تھی جناب
     
  15. کشکول
    Offline

    کشکول ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2006
    Messages:
    615
    Likes Received:
    4
    دعا قبول ہوئی آ اب لوٹ چلیں
    :zuban: :201: :201: :zuban:
     
  16. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    جناب محترم روف جی،میں‌آپ کو زیادہ جانتا تونہیں لیکن اتنا ضرور کہونگا کہ"جان دیو پا جی" ھن بہتا نا رسیو،اینج دے کم نا کیتا کر :zuban:
     
  17. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    ہوننننننننننننننننن
    یہ کیا روف جی میری نظر بھی اس وقت پڑی جب کافی دیر ہو چکی ہے خدارا بتا کر تو جاتے میں تو یہاں نہ جانا ہو ڈنگے کی چوٹ پر کہتا ہوں کہ کس لیے جا رہا ہوں پلیز کچھ آپ بھی بتا کر جاتے خیر پھر بھی اگر کبھی دل نے کہا تو ضرور بتا دیجے گا
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    رؤف جی سٹوڈنٹ ھیں پاکستان سےتعلیم حاصل کرنے یوکے آئے ہوئے ھیں پھر پاکستان واپس گے تھے دوبئی سے ہوتے آج کل پھر واپس یوکے آ چکے ھیں یہ خدا حافظ پاکستان جانے سے پہلے کر کے گئے تھے آپ ان کی باتوں کو سیریسلی مت لیں وہ فورم چھوڑ کے نہیں گئے آتے رہتے ھیں جب پڑھنے سے فرصت ملتی ھے انھیں


    میرا خیال ھے میں نے کافی معلومات دے دیں :hpy:
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میں نے ٹھیک کہا تھا ناں
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آ اب لوٹ چلیں

    رؤف بھائی کے واپس آنے کی سب سے زیادہ خوشی مجھے ہوئی ہے :222:
     
  21. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آ اب لوٹ چلیں

    نمبر بنانے میں آپ کا جوڑ نہیں ۔:159:
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آ اب لوٹ چلیں

    عبدالرؤف بھائی واپس آکر بھی طویل عرصے سے غائب ہیں۔
    کوئی انکا اتہ پتہ نکال سکتا ہے ؟
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آ اب لوٹ چلیں

    یہ کام بلال صاحب بخوبی سرانجام دے سکتے ہیں
     

Share This Page