1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏11 مئی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    [blink]ذرا ! یہ تو بتائیے
    آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے [/blink]
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے آصف نے وہی لڑی دوبارہ بنا دی کچھ نیا نہیں کیا اس دفعہ
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    دیکھا ! چلا نا دماغ :84:
    اور ! چاچو یہ نیا نہین ہے کیا ؟
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    کیا بات ہے ؟
    سب کے دماغ چلنے بند ہو گئے کیا :84:
     
  5. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    گول چکر میں سمجھ نیں آ رہی
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    یہ نوی نکور لڑی ہے اس میں پوسٹ کریں سب
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رھا ھے

    روح افزا پی لوں
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    اور میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ ناشتہ کیا جائے اور لسی پی کر خواب خرگوش کے مزے لیے جائیں۔
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ کتنے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو ناشتہ کر کے پھر سو جاتے ہیں
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چلا رہا ہے اب اگر ہم نیٹ اور دوسری سہولتیں استعمال نہ کریں تو زندگی کیسی لگے گی
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ زندگی اچھی گزرے گی کمپیوٹر کے بغیر
     
  12. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کے اب مجھے یہاں سے جا نا ہو گا
     
  13. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں‌چل رہا ہے کہ
    اب سب کو آ جانا چاہیے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    چلا ہوا دماغ بھی اچھا نہیں ہوتا
     
  15. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے ہارون بھائی کی باتیں بھی نا
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں ہے کہ آپ کی طیبعت اب کیسی ہے ؟
     
  17. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ چل رہا ہے ٹھیک ہے کم ہو جائے گا
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    انشاء اللہ ! بس آپ احتیاط کیا کریں ۔
     
  19. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    احتیاط ہی تو کی تھی پھر بھی ہو گیا نا
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے ہم جس کام میں احتیاط کرتے ہیں وہی کیوں خراب ہوتا ہے
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    ہم لوگ کچھ زیادہ ہی محتاط ہو جاتے ہیں ۔
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے یہ سب نے ہماری اردو والے اوتار کہاں سے خریدے؟
     
  23. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے یہ تو وہ لوگ ہی بتا سکتے ہیں
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے


    میرے خیال میں چاچا جی بانٹتے پھر رہے ہیں ۔
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرئے دماغ میں چل رہا ہے ہماری اردو والے اوتار یہاں بناکر رکھنے چاہییں
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ اس فورم میں کتنے صارفین ایسے ہیں جو آپس میں رشتہ دار ہیں۔
     
  27. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کے ایٹلی کیسے خراب کر دی ہو گی :143:
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کسی ایک سے ناراضگی ہو اور اس کی سزا سب کو دی جائے تو یہ کونسا انصاف ہے
     
  29. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کے مجھے کچھ دیکھنا ہے پر کیا مجھے یاد نہیں آرہا ہے
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے اسما جی کو اپنی نئی لڑی کا عنوان ملا ہے کہ نہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں