1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آصف علی کو سی پی ایل میں شرکت کیلئے پری سیزن کیمپ سے چھٹی مل گئی

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by intelligent086, Sep 3, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    آصف علی کو سی پی ایل میں شرکت کیلئے پری سیزن کیمپ سے چھٹی مل گئی
    [​IMG]

    قومی کرکٹر آصف علی کو کیریبین پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ سے چھٹی مل گئی
    لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹر آصف علی کو کیریبین پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ سے چھٹی مل گئی ،وہ 10ستمبر کے بعد ڈومیسٹک سیزن میں شرکت کیلئے وطن واپس پہنچیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی کو سی پی ایل میں شرکت کیلئے کیمپ سے ریلیز کردیا گیا ہے ،وہ آج رات ویسٹ انڈیز روانہ ہوں گے ، ان سے قبل لیگ سپنر شاداب خان کو غیر ملکی لیگ میں شرکت کیلئے ریلیز کیاجاچکاہے ۔​
     

Share This Page