1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آصف احمد بھٹی کو چاند جیسے بیٹے کی پیدائش پر مبارک باد

Discussion in 'مبارک باد' started by نعیم, Jul 17, 2014.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    ہماری اردو کے ہردلعزیز، ہونہار اور درخشاں صارف، ہمارے پیارے بھائی @آصف احمد بھٹی کو
    چاند جیسے پیارے بیٹے عاطف احمد بھٹی کی ولادت پر دلی مبارک باد قبول ہو

    1.jpg
    2.jpg
    3.jpg
    4.jpg

    دلی دعا ہے کہ رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں کے صدقے اللہ رب العزت ننھے ستارے عاطف احمد بھٹی کو نیک سیرت و اعلی کردارعطا فرماکر اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے نیز ہمارے عزیز بھائی آصف احمد بھٹی کو اللہ رب العزت اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ دنیا و آخرت کی دائمی خوشیاں عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    اللہ تعالی ننھے شہزادے کو بہت سی خوشیاں نصیب فرمائیں۔۔۔۔

     
  4. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ نعمت آپ کے اور آپ کے خاندان کے لیے باعث سکون و مسرت ہو۔
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    بہت بہت مبارک @آصف احمد بھٹی بھائی آپ کو بھی اور آپ کی پوری فیملی کو ۔

    [​IMG]

    اللہ کریم سے دعا ہے کہ پیارے بیٹے عاطف احمد بھٹی کو صحت و تندرستی اور دونوں جہانوں کی خوشیاں عطا فرمائے۔ والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور بہن بھائی کی آنکھ کا تارا بنائے۔ عاطف بیٹے کے لئے بہت سی دلی دعائیں۔
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بلال بھائی
     
  9. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    @ آصف احمد بھٹی جی
    آپ کے بڑے چاچا کی جانب سے بڑی ساری مبارک باد
    قبول فرما لیں جناب۔
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    بہت بہت شکریہ چاچا جی
     
    Last edited: Jul 20, 2014
  11. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    بہت بہت مبارک @آصف احمد بھٹی بھائی آپ کو اور آپکی فیملی کو
    بہت سی دعائیں اور نیک تمنائیں میری طرف سے قبول ہوں ​
     
  12. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھائی آپ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ ایک اور بیٹے کی اس دنیا میں آمد مبارک ہو۔
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کے بیٹے کو نیک، صالح اور صحت مند زندگی عطا کرے۔آمین
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ بہن ! آپ کا اور آپ کی دُعاؤں اور نیک تمناؤں کا بہت بہت شکریہ ۔
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نصر اللہ چاچو ! کہاں ہیں آپ ، آپ تو ایک دم سے غائب ہی ہو گئے ہیں ، اور ہاں آپ کی دُعاؤں اور نیک تمناؤں کا بھی بہت بہت شکریہ ۔
     
    Last edited: Jul 26, 2014
  15. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہیں کہ جب تک ہیرا الگ تھلک رہتا ہے تو اپنی انفرادیت قائم رکھتا ہے
    لیکن جب کسی ہیرے کو دوسرے ہیروں کے ساتھ رکھ دیں تو اس ہیرے کو ڈھونڈنا مشکل ہو جاتا ہے
    ایسے ہی آپ بہت سے ہیروں میں اپنے نصراللہ چاچو کو نہیں ڈھونڈ پا رہے:wink:
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن آپ کی چمک سب سے الگ ہے
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہیرے تھورے ہیں ، آپ تو ہمارے پیارے چاچو ہیں ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہیراچاچو ٹھیک نہیں تھا کیا؟؟؟
     
  19. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جب ہیر ہو سکتی ہے تو پھر ہیرا کیوں نہیں ہو سکتا:cool:
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں کیوں نہیں ہو سکتا ۔ بالکل ہو سکتا ہے
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پھر ! آپ کہینگے کہ رانجھا ہو سکتا ہے تو رانجھی کیوں نہیں ہو سکتی :84:
     
    پاکستانی55 likes this.
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی اس طرح اور بھی بہت سی مثالیں دی جا سکتی ہیں
     
  23. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ہیر تو رانجھا رانجھا کہتےکہتے خود رانجھا ہوگئی۔۔۔۔۔
     
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات بالکل درست ہے ۔لیکن یہاں تو ہیرا سے ہیر اور رانجھا سے رانجھی بنانے کی ترکیبیں ہو رہی ہیں
     
    ملک بلال likes this.
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کوہ نور کا ذکر کہاں گیا؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں تو شاید ہی کہیں کوہ نور کا ذکر ہوا
     
  27. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کوہ نور ایک ہیرے کا صفاتی نام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو ہمارے ہاں سے انگلینڈ والے لے گئے۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی مجھے پتہ ہے ۔ ملکہ برطانیہ کے تاج میں ہے ۔لیکن یہاں گفتگو کسی اور رنگ میں ہو رہی تھی
     
  29. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا پھر ہیرے کی پہچان بتائیں ؟
     
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک چمکدار سخت ترین مہنگا ترین پتھر ہے جسے صدیوں سے زیورات میں جڑا جاتا ہے ۔یہ شیشہ کاٹنے کے کام بھی آتا ہے ۔یہ تو ہے مصنوعی ہیرے کی مختصر الفاظ میں تعریف ۔۔ایک راز کی بات بتاؤں کسی کو بتانی نہیں ہے
    آپ آئینہ کے سامنے کھڑے ہو جائیں آپ کو اصلی ہیرا نظر آ جائے گا
     

Share This Page