1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ۔۔۔۔ نئے ناظمین کو مبارک باد دیں

Discussion in 'خوش آمدید' started by نور, Sep 5, 2008.

  1. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    السلام علیکم جناب ۔۔۔

    1۔ محترم عبدالرحمن سید صاحب ناظم برائے "اردو ادب"

    2۔ ساگراج بھائی ناظم برائے "اُردو شاعری"

    3۔ ہارون رشید صاحب ناظم برائے "پنجابی چوپال"

    4۔ مریم سیف ناظم/ناظمہ برائے "گپ شپ"

    5۔ عائشہ جاوید ناظم/ناظمہ برائے "گھریلو ٹوٹکے"

    کو میری طرف سے دلی مبارک باد قبول ہو

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    انشاءاللہ امید ہے نئے دوستوں سے ہماری اردو کی رفتار اور معیار میں اضافہ ہوگا
     
  2. عاصف
    Offline

    عاصف ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    436
    Likes Received:
    1
    میری طرف سے تمام دوستوں کو مبارکباد۔۔۔ :dilphool:
     
  3. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    میری طرف سے بھی سب کو بہت بہت مبارک ہو

    کوش رہیں
     
  4. مانوس اجنبی
    Offline

    مانوس اجنبی ممبر

    Joined:
    Aug 4, 2008
    Messages:
    117
    Likes Received:
    0
    آپ سب کو مبارک ہو۔۔۔۔۔۔ساتھ میں سویٹ کا ڈبہ :dilphool: :glass:
     
  5. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ھماری طرف سے بھی آپ سب کا بہت بہت شکریہ
    ھمیں امید ھے کہ آپ سب کا تعاون ھمارے ساتھ رھے گا
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:
    ھم سب تمام اس محفل کے صارفین
    اپنی آپس کی محبتوں اور پرخلوص رشتوں کے ساتھ
    ھماری پیاری اردو کی اس بارونق محفل کو
    مل کر روشن چاند ستاروں کی طرح ھمیشہ روشن رکھیں گے

    اللٌہ تعالیٰ ھم سب کو ھمیشہ اسی طرح خلوص محبت کے ساتھ
    ھماری اردو کی پیاری محفل کی رونقوں کو دوبالا کرنے کی توفیق عطا فرمائے،آمین،!!!!

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :titli: :titli: :titli: :titli:​
     
  6. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ہماری اُردو ٹیم کی جانب سے، تمام نئے ناظمین کو نظامت مبارک ہو۔
     
  7. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    محترم عبدالرحمن صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ :dilphool:

    محترم ساگراج صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔ :dilphool:

    محترم ھارون الرشید صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔ :dilphool:

    محترمہ مریم سیف صاحبہ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔ :dilphool:

    محترمہ عائشہ جاوید صاحبہ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ :dilphool:

    امید ہے کہ آپ سب ناظم/ناظمہ ہماری اردو پیاری اردو کی رونقوں کو دوبالا کرنے میں انتظامیہ کے ساتھ ملکر اہم کردار ادا کریں‌گے۔۔ :dilphool: خوش رہیں۔۔ :dilphool:
     
  8. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے پہلے تو انتظامیہ اور خصوصا عبدالجبار جی کا شکریہ ادا کروں گی۔۔ جنہوں نے مجھے اس قابل سمجھتے ہوئے یہ عہدہ نوازا۔۔ یہ سچ ہے کہ میں اس لائق نہیں تھی۔۔ نہ ہی مجھے اتنی سمجھ ہے۔۔ ہاں آور اردو کو گھر جیسا سمجھتی ہوں۔۔ بہت پیار کرتی ہوں۔۔ اور یہاں سے بہت پیار ملتا بھی ہے۔۔
    جن جن دوستوں نے مبارک دی۔۔ اب سب کا بہت شکریہ۔۔ خاص کو نور کا جنہوں نے اس لڑی کا آغاز کیا۔۔ میں آور اردو کے لئے جو کر سکی کروں گی۔۔ انشااللہ۔۔ :dilphool: خوشی کے مارے میری آنکھوں میں آنسو ہیں۔۔ میں سچی اس لائق نہیں تھی جتنی عزت مجھے انتظامیہ نے دی۔۔
    میرا نام اب نیلے رنگ میں ‌لکھا آ رہا ہے جو مجھے بہتتتتتتتتتتتتتتتت اچھا لگا۔۔ اوتار میں میرے کپٹرے۔۔ پھر دستخط میں میرے نام کا رنگ اور اب ناظمہ بننے والا رنگ آپس میں میچ کرتے ہیں۔۔ مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے۔۔ :yes: :titli: :yes: ۔۔ ایک بار پھر سب کا باتتتتتتتتتتتتتتت شکریہ۔۔ :dilphool:
     
  9. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی۔۔ اپنی خوشی میں باقی سب کو تو بھول ہی گئی۔۔ بہت سوری۔۔ :pagal:
    [glow=red:1c9mslfu]انکل جی۔۔ ناظم برائے۔۔ اردو ادب۔۔ :dilphool:
    ساگراج جی۔۔ ناظم برائے۔۔ اردو شاعری۔۔ :dilphool:
    ہارون جی۔۔ ناظم برائے۔۔ پنجابی چوپال۔۔ :dilphool:
    عائشہ جی۔۔ ناظمہ برائے۔۔ گھریلو ٹوٹکے۔۔ :dilphool:
    آپ کو میری طرف سے بھی بہت مبارک ہو۔۔ :dilphool:[/glow:1c9mslfu]
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    تمام نئے ناظمین کو بہت بہت مبارک ہو

    اور خاکسار کو مبارک باد دینے والے دوستوں کا بہت بہت شکریہ :dilphool:
     
  11. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2008
    Messages:
    600
    Likes Received:
    6
    ۔
    ۔
    ۔
    مجھ سے غلطی ہو گئی۔

    میرے پیغام کو اِس طرح پڑھا جائے۔
    تمام نئے ناظمین کو مبارکباد

    تبدیلی: بہتری کے لئے
     
  12. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    نور جی بھائی کے رتبے کے قابل سمجھنے پر بہت مہربانی۔ مجھے اس کی مبارک باد سے زیادہ خوشی ہوئی ہے۔ اب آپ پر دعا کرنے کی ذمہ داری بڑھ گئی ہے :yes:
    باقی تمام دوستوں کا بھی بہت شکریہ،
    سب دعا کی بہتتتتتتتت زیادہ درخواست ہے۔

    میری طرف سے باقی ناظمین کو یہ اعزاز بہت بہت مبارک ہو، اللہ سب کو یہ توفیق دے کہ نئی ذمہ داری کا حق ادا کر سکیں۔ اور ہماری اردو کو ہمیشہ آباد رکھے، آمین
    :dilphool:
     
  13. عائشہ جاوید
    Offline

    عائشہ جاوید ممبر

    Joined:
    Jun 1, 2008
    Messages:
    176
    Likes Received:
    4
    السلام علیکم۔ آپ سب احباب کا بہت شکریہ۔ انتظامیہ کا بھی شکریہ جنہوں نے ہمیں اس قابل سمجھتے ہوئے یہ ذمہ داری سونپی۔ خصوصی شکریہ عبدالجبار صاحب۔ میں اپنی ذمہ داری پر پورا اترنے کی پوری کوشش کروں گی۔
     
  14. عائشہ جاوید
    Offline

    عائشہ جاوید ممبر

    Joined:
    Jun 1, 2008
    Messages:
    176
    Likes Received:
    4
    ایک بات کہنا چاہوں گی۔ رمضان میں میرے پاس وقت کچھ کم ہوتا ہے۔ اگر میں رمضان میں پیاری اردو کو زیادہ وقت نہ دے پاؤں تو امید کرتی ہوں کے آپ غصہ نہیں ہوں گے۔ :143:
     
  15. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    وعلیکم السلام:

    عائشہ جاوید صاحبہ! پریشانی لینے والی کوئی بات نہیں، جتنا وقت آپ آسانی سے دے سکتی ہیں اُنتا ہی دیں۔ اِس عہدے کو خود پر بوجھ مت سمجھیں۔
     
  16. عائشہ جاوید
    Offline

    عائشہ جاوید ممبر

    Joined:
    Jun 1, 2008
    Messages:
    176
    Likes Received:
    4
    بہت شکریہ عبدالجبار صاحب۔ آپ کی رہنمائی حاصل رہی تو مشکل محسوس نہیں ہو گی۔
     
  17. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    تمام نئے ناظمین کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہوئے :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  18. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    اپ سب کو کومل کی طرف سے بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت مبارک ہو :dilphool:
    اللہ تعالی ہماری اردو کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا کریں
    آمین :dilphool:
     
  19. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو جی اور کومل جی،!!!!!
    آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ،!!!!
    خوش رھیں،!!!!!
     
  20. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    [wave=blue:1tpaz28b]تمام ناظمین اور ناظمات کو دل کی اتھاہ گہرائی سے مبارک باد[/wave:1tpaz28b]
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  21. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ مجیب منصور صاحب،!!!!
     
  22. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    سب انکلز، آنٹیز، تایا جانوں اور بابا جانوں کو عہدے پانے پر
    میری طرف سے بھی بہت بہت بہت مبارک ہو
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  23. وسیم
    Offline

    وسیم ممبر

    Joined:
    Jan 30, 2007
    Messages:
    953
    Likes Received:
    43
    انتظامیہ کے نئے اراکین کو دلی مبارک باد قبول ہو :flor:
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ وسیم صاحب :dilphool:
     
  25. محمد علی
    Offline

    محمد علی ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    697
    Likes Received:
    1
    اسلام علیکم
    تمام نئے ناظمین کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
     
  26. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کا بہت بہت شکریہ،!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!
     
  27. عبد الہی
    Offline

    عبد الہی ماہر

    Joined:
    Jul 2, 2008
    Messages:
    110
    Likes Received:
    0
    تمام نئے ناظمین کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک قبول ہو
     
  28. الف
    Offline

    الف ممبر

    Joined:
    Aug 1, 2008
    Messages:
    398
    Likes Received:
    3
    سب ناطمو کو الف کا سلام اور مبارکی :dilphool:
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب :flor:
     
  30. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    :soch: :soch: :soch:
     

Share This Page