1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھم جلائینگے اپنے لہو سے دیے

Discussion in 'اردو ادب' started by بلال خورشید جٹ, May 15, 2011.

  1. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    Joined:
    May 4, 2011
    Messages:
    498
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ھم جلائینگے اپنے لہو سے دیے

    اس زمیں کے لئے،اس وطن کے لئے

    یہ وطن جسمیں ڈیر ے بہاروں کے ھیں
    یہ چمن جسمیں پھیلے نظار ے بھی ھیں

    اس زمیں پر سدا فصل گل ھی رھے ۔ ۔ ۔
    ھم جلائینگے اپنے لہو سے دیے


    مال و زر بھی لٹے،کتنے گھر بھی لٹے
    کتنی جانیں گئیں ، کتنے سر بھی کٹے

    تب یہ حاصل ھو ئی سر زمین وطن
    ھم جلائینگے اپنے لہو سے دیے


    آج اس یوم پر عہد کرتے ھیں ھم
    دشمنوں سے اسے اب بچائنگے ھم
    اس گلستاں کو ھر دم سجائنگے ھم

    اسکی خاطر جیئں،اسکی خاطر مریں
    ھم جلائینگے اپنے لہو سے دیے
    اس زمیں کے لئے،اس وطن کے لئے

    ................

    [​IMG]
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: ھم جلائینگے اپنے لہو سے دیے

    واوووووووووووووووو ، زبردست

    بہت خوب
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھم جلائینگے اپنے لہو سے دیے

    اللہ اس جذبے کو میری قوم کے ہر ہر جوان کے سینے میں اتار دے ۔ آمین ۔
     
  4. المسافر الغربي
    Offline

    المسافر الغربي ممبر

    Joined:
    May 11, 2011
    Messages:
    200
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھم جلائینگے اپنے لہو سے دیے

    :a180::a180:
     
  5. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھم جلائینگے اپنے لہو سے دیے

    :n_thanks:
    بہت خوب
    واہ
    زبردست
     

Share This Page