جواب: گم شدہ لوگ وہ جو گم گیا اسے بھول جا ، جو نہیںگما اسے یاد رکھ اسکو محاورے میں کہیں یہ تو نہیں کہتے ؟؟؟؟ خس کم جہاں پاک :143:
جواب: گم شدہ لوگ محاورے اردو میں ہوتے ہیں اور اردو محاورہ میں آپکے محاورہ کے محاورہ کچھ یوں ہوگا کہ دودھ کا چلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔ :bigblink:
جواب: گم شدہ لوگ http://4.bp.blogspot.com/-GDP148x3ikc/TehfQ32-CJI/AAAAAAAAAGQ/fNhKVDMS2SY/s1600/Rose-1.jpg میں نے تو پھول لگا دیا ہے