1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیرٹ سوپ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏16 نومبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:

    کیرٹ سوپ
    اجزاء:زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ،کٹی پیاز ایک عدد،کٹے گاجر چھ سے آٹھ عدد،کٹا لہسن تین جوئے،چینی ایک کھانے کا چمچ،کڑی پائوڈر1/2چائے کا چمچ،لال مرچ1/3چائے کا چمچ،لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ،بیج نکلا کھیرا ایک عدد، کٹے پستے1/2کپ
    ترکیب:تیل میں زیتون،گاجر اور لہسن ڈال کر پانچ منٹ پکائیں۔اب اس میں چینی شامل کر کے کڑی پائوڈراور لال مرچ ڈال کر ایک منٹ پکائیں۔اس کے بعد ایک کپ پانی ڈال کر اُبال آنے دیں پھر دم پر رکھ کر گاجر گلنے دیں۔سوپ کو بلینڈر میں ڈال کر پیوری بنا لیں،اب اس میں لیموں کا رس ڈال کر ایک طرف رکھ دیں۔ کھیرا،پستے ،ادرک،دھنیا ،پودینہ اور نمک ڈال کر مکس کریں۔اب سوپ کو پیا لے میں نکال کر گارنش کر کے سرو کریں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں