1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کراچی میں16 اسپورٹس کمپلیکس تیار کئے جائیں گے،سٹی ناظم

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏15 فروری 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شہر قائد کراچی میں16 اسپورٹس کمپلیکس تیار کئے جائیں گے،سٹی ناظم مصطفیٰ کمال​



    کراچی…شہر قائد میں16 اسپورٹس کمپلیکس تیار کئے جارہے ہیں ۔جن میں انڈور اور آؤٹ ڈورگیمز کا انعقاد ہوگا۔یہ بات سٹی ناظم سید مصطفی کمال نے جیو نیوز سے گفت گو کے دوران بتائی ۔سٹی ناظم کا کہنا تھا کہ کراچی میں شیڈولڈ پاک سری لنکا سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے سٹی گورنمنٹ پی سی بی سے بھر پور تعاون کرے گی ۔

    جنگ نیوز
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ سٹی ناظم کراچی نے کافی کام نہیں کیے کراچی میں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ نعیم جی ویسے میں نے پڑھا تھا یہ اور بہت خوشی بھی ہوئی تھی کہ آج کے اس دور میں پاکستان کا نام بھی کہیں تو اچھوں میں آیا ورنہ تو کیا کچھ سننے کو ملتا ھے ان ملکوں میں

    اللہ ہمارے وطن کو قابل رہنما سے نوازے تو صرف اور صرف پاکستان کا ہی سوچیں
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اللٌہ تعالیٰ ھم سب کو پاکستان کی خدمت کرنے کا موقعہ دے، آمین،!!!!!
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

اس صفحے کو مشتہر کریں