1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈیوڈ وارنر کے منفی ٹیسٹ ریکارڈز

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by intelligent086, Sep 9, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ڈیوڈ وارنر کے منفی ٹیسٹ ریکارڈز
    [​IMG]
    آسٹریلین اوپنر ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ کرکٹ میں منفی ریکارڈز کے مالک بن گئے ۔ ایشز سیریز کے دوران وہ مسلسل تیسری مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوئے
    مانچسٹر (اسپورٹس ڈیسک) آسٹریلین اوپنر ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ کرکٹ میں منفی ریکارڈز کے مالک بن گئے ۔ ایشز سیریز کے دوران وہ مسلسل تیسری مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوئے جبکہ انگلش فاسٹ بالر اسٹوارٹ براڈ نے انہیں چھٹی مرتبہ پویلین روانہ کیا۔​
     

Share This Page