1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پائن ایپل پڈنگ

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by intelligent086, Oct 29, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پائن ایپل پڈنگ

    اجزاء:پائن ایپل ایک ٹِن،بسکٹس دو رول پیکٹ،کریم دو پیکٹ،کنڈینسڈ مِلک ایک کپ، مکھن پچاس گرام،پسی چینی1/2کپ،ونیلا ایسنس1/2چائے کا چمچ،دودھ 1/2کپ،جیلی ایک پیکٹ

    ترکیب:مکھن اور پسی چینی کو ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔اب اس میں کریم شامل کر دیں۔اس کے بعد ونیلا ایسنس اور کنڈینسڈ مِلک ڈال کر مکس کریں۔جب گاڑھا ہو جائے تو اس میں آدھا ٹِن پائن ایپل ڈال دیں،پھر بسکٹس کو دودھ میں بھگو کر ٹرے میں رکھیں اور ان پر پائن ایپل اور کریم کا مکسچر ڈال کر آدھے گھنٹے کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔اب پڈنگ پر باقی آدھا ٹِن پائن ایپل ڈالیں۔جیلی کو پکا کر ٹھنڈا کریں اور پڈنگ ڈال دیں،مزیدار پائن ایپل پڈنگ تیار ہے۔​
     

Share This Page