1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نہ کہیں بھی تُجھ سا پایا ، تجھے حمد ہے خدایا ۔مُحمَّد خلیل الرَّحمٰن ، خلیل

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by محمد رضوان, Jun 2, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:

    نہ کہیں بھی تُجھ سا پایا ، تجھے حمد ہے خدایا
    “ تجھے حمد ہے خُدایا ، تجھے حمد ہے خدایا “

    مرے ذہن و دل پہ چھایا کبھی یاس کا اندھیرا
    ترے نُور نے بھگایا ، تُجھے حمد ہے خدایا

    تُو کہے کبھی بھی جب کُن ، فَیَکون ہو نتیجہ
    یہ کتاب ِ حق میں آیا ، تجھے حمد ہے خدایا

    ترا ذکر ہو زباں پر تو سکوں ملے ہے دل کو
    تُو ہے روح میں سمایا ، تُجھے حمد ہے خدایا

    جو ملی ہے آج عزت وہ کرم ہے خاص تیرا
    بڑا نام ہے کمایا ، تُجھے حمد ہے خدایا

    تری رحمتوں کے صدقے مُجھے مل گئی ہے نسبت
    تُو نے اُمتی بنایا ، تُجھے حمد ہے خدایا

    سبھی زیست کے قرینے تُو خلیل کو سکھا دے
    یہ جہاں کا ہے ستایا ، تُجھے حمد ہے خدایا

    مُحمَّد خلیل الرَّحمٰن ، خلیل ۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد​
     
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  6. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  7. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
  8. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  9. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page