1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں اڑ رہا ہوں مگر ہے زمیں نگاہوں میں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سید علی رضوی, ‏23 اکتوبر 2018۔

  1. سید علی رضوی
    آف لائن

    سید علی رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    54
    موصول پسندیدگیاں:
    81
    ملک کا جھنڈا:
    میں اڑ رہا ہوں مگر ہے زمیں نگاہوں میں
    فراق ذہن میں ہے اور وصال بانہوں میں

    فریب کھا تے ہیں اکثر تمہاری آنکھوں سے
    شمار کرتے ہیں ان کو فریب گاہوں میں

    کسی کے نام پر اب بھی نگاہ جلتی ہے
    کسی کی راہ میں اب بھی نگہ ہے راہوں میں

    چھلا ہے سینہ تو کیا ہوگی آہ کی تفصیل
    کہ گرم خون بھی شامل ہے سرد آہوں میں

    نشانہ باز بھی اپنوں کے سینے ڈھونڈتے ہیں
    پڑے ہوے کئی یوسف ہیں اب بھی چاہوں میں

    Abu Leveeza Ali
    سید علی رضوی
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بہت عمدہ
     
    سید علی رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ!
    Masnvi.jpg
     
    Last edited: ‏3 نومبر 2018
    سید علی رضوی اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سید علی رضوی
    آف لائن

    سید علی رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    54
    موصول پسندیدگیاں:
    81
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ شاد رہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سید علی رضوی
    آف لائن

    سید علی رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    54
    موصول پسندیدگیاں:
    81
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ شاد رہیں
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سید علی رضوی
    آف لائن

    سید علی رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    54
    موصول پسندیدگیاں:
    81
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں