1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملائی پنیر

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by intelligent086, Oct 14, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ملائی پنیر

    اجزاء:پنیر250گرام،دہی250گرام،چوپڈ پیاز ایک کپ،کٹی ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ،ہینگ1/4چائے کا چمچ،لال مرچ دو چائے کے چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،ہلدی1/2چائے کا چمچ،پسا دھنیا ایک چائے کا چمچ،پسا زیرہ ایک چائے کا چمچ،ہرا دھنیا،ہری مرچ حسبِ ضرورت،ادرک لہسن دو چائے کے چمچ،گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،کارن فلور1/2 کپ، تیل 1/2کپ،کریم1/2کپ

    ترکیب:پہلے پنیر کو کیوبز میں کاٹ لیں،پھر انہیں کارن فلور میں کوٹ کر کے گرم تیل میں فرائی کریں اور نکال لیں۔اب اسی تیل میں چوپڈ پیاز ڈال دیں،ساتھ ہی تمام مصالحے شامل کر کے بھونیں اور دہی ملا دیں۔گریوی گاڑھی ہو جائے تو1/2کپ پانی،ہرا دھنیا،ہری مرچ اور کریم شامل کر کے پانچ منٹ دم دیں۔​
     

Share This Page