1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد رمضان جڑھ صاحب کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ھارون رشید, Apr 14, 2014.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. محمدرمضان جڑھ
    Offline

    محمدرمضان جڑھ ممبر

    Joined:
    Apr 13, 2014
    Messages:
    8
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    (1) : محمدرمضان قومیت جڑھ ابو نے رکھا
    (2): رمضو شرارتوں کی وجہ سے
    (3): 24سال
    (4): لیہ۔پاکستان 40 سال سے تقریباٌ
    (5): بی ایس سی ڈبل میتھ فزکس ملک اور قوم کی خدمت کےلیے
    (6): خبریں پڑھنا
    (7): طالب علم
    (8) ایک ایسا اچھا شہری بنوں جس سے ملک اور قوم کا نام روشن ہو۔
    (9) زبردست
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا شکریہ
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید محمد رمضان جڑھ بھائی
     
  5. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف سادہ مگر جامع ہے ، آپ کی کامیابیوں کیلئے ہم سب دعا گو ہیں
     
  6. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا شکریہ
     
  7. محمدرمضان جڑھ
    Offline

    محمدرمضان جڑھ ممبر

    Joined:
    Apr 13, 2014
    Messages:
    8
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    تمام بہن بھائیوں کا بہت بہت شکریہ
     
    کاکا سپاہی likes this.
  8. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    بس آپ قیمتی وقت میں سے تھوڑا وقت نکال کر اس بزم کی رونقوں میں اضافہ کرتے رہا کریں
     

Share This Page