1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبت یاد رہتی ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏5 نومبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسے کہنا بچھڑکر بھی
    محبت یاد رہتی ہے
    جہاں محبوب رہتے ہوں
    وہ بستی عمر بھر دل میں
    مگر آباد رہتی ہے
    اسے کہنا بچھڑنے سے
    محبت مر نہیں جاتی
    اسے پانے یا کھونے سے
    محبت ڈر نہیں جاتی
    بچھڑ کر بھی محبت کی
    صداقت میں کمی نہ ہو
    کیا ممکن ہے کہ دوری پر بھی
    آنکھوں میں نمی نہ ہو؟
    اسے کہنا بچھڑکر بھی
    محبت یاد رہتی ہے
    جہاں محبوب رہتے ہوں
    وہ بستی عمر بھر دل میں
    مگر آباد رہتی ہے

    زنیرہ گل

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ ہے۔ ماشاءاللہ
    زور قلم اور زیادہ

    محبت کے پھول یونہی نہیں نکلتے
    انھیں خون جگر سے سینچنا پڑتا ہے

    محبت اک نظر میں ہوسکتی ہے مگر
    درد کی آبیاری سے پروان چڑھتی ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں