1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماں کی دعا

Discussion in 'اردو شاعری' started by پیاجی, Jul 8, 2006.

  1. پیاجی
    Offline

    پیاجی ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    1,094
    Likes Received:
    19
    ماں کی دعا

    <center>
    مخالف وقت اورہر بدگماں کو روک رکھا ہے
    ہر ایک حاسد کی زہریلی زباں کو روک رکھا ہے
    اترتی ہی نہیں مجھ پر اس لئے کوئی بھی آفت
    میری ماں کی دعا نے آسماں کو روک رکھا ہے

    (شاہد مسعود)
    </center>
     
  2. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    ماں کے پیروں کو چوما جنت کا نقشہ آ گیا سامنے

    یہی دعا ہے ہر اِک کی ماں رہے صدا اُس کے سامنے


    (حافظ میاں اعظم یونس)
     
  3. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    داستاں میرے لاڈ پیار کی بس
    ایک ہستی کے گرد گھومتی ہے
    پیار جنت سے اس لئے ہے مجھے
    یہ میری ماں کے قدم چومتی ہے​
     

Share This Page