1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قسم خدا کی فدا اس پہ کل زمانہ ہے ۔۔ جان محمد جان نوری

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Jul 30, 2019.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    قسم خدا کی فدا اس پہ کل زمانہ ہے
    رسول پا کﷺ کا جو بھی بنا دیوانہ ہے

    درے رسو لﷺ کا منظر بڑا سہانہ ہے
    ملک کا ہر گھڑی روضے پہ آنا جانا ہے

    کرم کی بھیک عطا ہو خدا را ہم کو بھی
    لگا ئے آس کھڑ ا اب ترا دیو انہ ہے

    عطا ہو صدقئہ مولٰی علی ہمیں آقاﷺ
    نہیں زمانے میں اپنا کوئی ٹھکانا ہے

    خدا کے واسطے حسنین کے تصدق میں
    نظر کرم کی ادھر بس تھوڑا اٹھانا ہے

    اٹھانے گود میں اس کو ہے منتظر جنت
    حضور ہو کے مرا جو ترا دیوا نہ ہے

    بڑا ہی عاصی ہے جان اس پہ ہو کرم اتنا
    کہیں حضو ر کے آ تو مرا دیوانہ ہے
    ----
    از جان محمد جان نوری
    98 واں ہفتہ وار فی البدیہہ طرحی مشاعرہ 29 تا 30 جولائی
    پیشکش فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل

     
    Last edited: Aug 1, 2019
  2. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کرم کی بھیک عطا ہو خدا را ہم کو بھی
    لگا ئے آس کھڑ ا اب ترا دیو انہ ہے
     
  3. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
  4. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page