1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ضمیر

Discussion in 'آپ کے مضامین' started by زیرک, Jan 24, 2018.

  1. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ضمیر
    زیرک
    جب بھی آپ کوئی ایسا کام کرتے ہیں جس کے کرنے سے پہلے آپ کا دل و ذہن ہچکچاہٹ کا شکار ہیں۔ کام کر لینے کے بعد آپ بے چین سے رہتے ہیں اور آپ کے اندر ایک نہ ختم ہونے والی ٹک ٹک کی آواز گونج رہی ہے تو آپ سمجھ لیں کہ جو کام ہوا ہے وہ ٹھیک نہیں ہے اسی لئے آپ کا دل و دماغ اسے قبول نہیں کر رہا۔ اگر ایسا ہے تو آپ دو نفل برائے استغفار ادا کیجئے اورساتھ ساتھ اللّہ کا شکربھی ادا کیجئے کہ ابھی آپ کا ضمیر زندہ ہے، جو پکار پکار کر آپ کو صحیح اور غلط، حلال اور حرام کا فرق بتا رہا ہے۔
     

Share This Page